ETV Bharat / state

کورونا کا اثر، امراوتی میں مکمل لاک ڈاؤن - کورونا وائرس

مہاراشٹر کے ضلع امراوتی کی نگراں وزیر یشومتی ٹھاکر نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد ضلع امراوتی اور اچل پور شہر میں ایک ہفتے تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

lockdown in Amravati representative image
lockdown in Amravati representative image
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 6:19 PM IST

امراوتی اور اچل پور میونسپل حدود میں سات روزہ لاک ڈاؤن رہے گا۔ چونکہ ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس لیے نگراں وزیر یشومتی ٹھاکر نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

یہ لاک ڈاؤن کل(پیر) رات 8 بجے سے شروع ہوگا۔ حالانکہ اس دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.