ETV Bharat / state

مہاراشٹر نونرمان سینا الیکشن لڑیں گی - ایم این ایس نے 288 سیٹوں کی فہرست تیار کی

مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے کہا کہ 'وہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں اپنے امیدوار اتاریں گے۔'

مہاراشٹر نونرمان سینا الیکشن لڑیں گی
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 8:23 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:45 PM IST

پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کے بعد ایم این ایس سربراہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'مہاراشٹر نونرمان سینا اسمبلی انتخابات میں اپنے امیدوار اتارے گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم اسمبلی الیکشن لڑیں گے اور کامیاب ہوں گے لیکن انہوں نے اب تک یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے۔'

اطلاعات کے مطابق ایم این ایس نے 288 سیٹوں کی فہرست تیار کی ہے۔ ایم این ایس 100 تا 125 سیٹوں پر الیکشن لڑسکتی ہے۔ ممبئی، تھانے، پونے اور ناسک ضلعوں میں الیکشن لڑنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.