ETV Bharat / state

Farmer Issue In Maharashtra ریاستی حکومت کسانوں کی جلد مدد کرے گی: عبدالستار - وزیر زراعت عبدالستار

ریاستی وزیر عبدالستار نے کہاکہ مہاراشٹر کی حکومت جلد ہی کسانوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ چند لوگ سوشل میڈیا کے ذریعہ کسانوں کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

ریاستی حکومت کسانوں کی جلد مدد کرے گی:عبدالستار

author img

By

Published : May 22, 2023, 6:14 PM IST

ریاستی حکومت کسانوں کی جلد مدد کرے گی:عبدالستار

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران بن موسم بارش کے سبب فصلیں برباد ہونے کے سبب کسانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔معاوضہ نہیں ملنے کے سبب کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا میں کسانوں کے منڈی میں فصلیں پھینک کراحتجاج کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔

کسانوں کے اس احتجاج کو لے کر مہاراشٹر کے وزیر زراعت عبدالستار کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیاز کی کھیتی کرنے والے کسان کو ساڑھے تین سو روپیے ایک کوئنٹل سے پیاس خریدی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ بھی لیا گیا ہے۔ اب یہ عمل جلد ہی شروع کر دیا جائے گا۔ ریاست میں جتنے بھی کسان ہیں وہ پریشان حال ہے لیکن حکومت کسانوں کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔

ریاستی وزیر نے کہاکہ محکمہ زراعت کسانوں کی سبھی تکلیفوں کو دور کرنے میں مصروف ہے۔محکمہ زراعت ریاستی حکومت کی ہدایت پر کام کر رہا ہے ممکن ہے کہ جلد ہی کسانوں کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔انہوں نے کسانوں سے حکومت پر بھروسہ رکھنے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Traffic Policeman beats up Young man سگنل توڑنے پر بیچ راستے ٹریفک پولیس اہلکار نے نوجوان کو پیٹا

وزیر عبدالستار کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ مہینوں سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ انگور، پیاز، ٹماٹر اور دوسرے فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہو رہا ہے اور انہیں سستی قیمت میں خریدا جا رہا ہے اس کے لئے ریاستی حکومت کسانوں کے لیے اقدم اٹھا رہی ہے تاکہ کسان اپنی فصل کو اچھی قیمت میں فروخت کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.