اس جلسے میں پیغمبر اسلام حضرت محمد کے آخری نبی ہونے کو واضح اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے آگاہی کرائی گئی۔
علما کرام نے اس موقعے پر اپنے ایمان کی حفاظت کرنے اور نئی نسلوں کو اس تعلق سے بیدار کرنے کی تلقین کی۔
معروف نعت خواں عمران مراد آبادی کی نعت گوئی سے پورا ماحول پر نور ہو گیا۔