ETV Bharat / state

Rajesh Tope on Lata Mangeshkar Death: 'ہمارا ملک بلبل ہند سے محروم ہوگیا' - لتا منگیشکر کے انتقال پر تعزیت

وزیر صحت راجیش ٹوپے Maharashtra Health Minister Rajesh Tope نے کہا کہ گزشتہ ایک مہینے سے لتا دیدی زیر علاج تھیں اور متعدد امراض میں مبتلا تھیں لیکن آج صبح دوران علاج ان کا انتقال ہوگیا۔ ہمارا ملک بلبل ہند سے محروم ہوگیا۔ Rajesh Tope on Lata Mangeshkar Death

Rajesh Tope on Lata Mangeshkar Death: 'ہمارا ملک بلبل ہند سے محروم ہوگیا'

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 3:50 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے Maharashtra Health Minister Rajesh Tope نے لتا منگیشکر کے انتقال کو عظیم نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک مہینے سے لتا دیدی زیر علاج تھیں اور متعدد امراض میں مبتلا تھیں لیکن آج صبح دوران علاج ان کا انتقال ہوگیا۔ ہمارا ملک بلبل ہند سے محروم ہوگیا۔

Rajesh Tope on Lata Mangeshkar Death: 'ہمارا ملک بلبل ہند سے محروم ہوگیا'

راجیش ٹوپے نے لتا منگیشکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لتا دیدی کورونا سے بھی متاثر Lata Mangeshkar Corona Positive تھیں، کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد انہیں نمونیا ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Lata Mangeshkar passes away: لتا منگیشکر کے انتقال پر مودی سمیت کئی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

واضح رہے کہ بھارت رتن لتا منگیشکر Bharat Ratana Lata Mangeshkar کی 92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ Lata Mangeshkar passes away at 92

گزشتہ روز ان کی حالت نازک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ممبئی کے برج کینڈی ہسپتال میں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ لتا منگیشکر کی عمر 92 برس تھی اور وہ بڑھتی عمر سے متعلق مختلف بیماریوں سے جوجھ رہی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.