ETV Bharat / state

اسمبلی انتخابات کے نتائج: لائیو اپڈیٹس - مہاراشٹر کی 288 سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع

مہاراشٹر کی 288 اور ہریانہ کی 90 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات جبکہ ملک کی دیگر ریاستوں میں 51 سیٹوں پرضنمی انتخابات 21 اکتوبر کومنعقد ہوئے تھے جس کے نتائج آج صبح آٹھ بجے سے آنے شروع ہوگئے ہیں۔

اسمبلی انتخابات کے نتائج: لائیو اپڈیٹس
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 8:06 AM IST

Updated : Oct 24, 2019, 11:04 AM IST

الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی ہیں، پولنگ مراکز کے پاس سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے۔

مہاراشٹر: رجحان

288/288

بی جے پی-شیوسینا: 159 پر آگے

کانگریس:41 پر آگے

این سی پی:50

دیگر: 42

ہریانہ:

90/ 89 رجحان

بی جے پی:36

کانگریس:31

نیشنل لوک دل 2

دیگر: 10

جے جے پی: 11

پولنگ مراکز پر ہر دور کے نتائج کے اعلان کے لیے کافی انتظام کئے گئے ہیں جبکہ میڈیا نمائندوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ نتائج الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب رہیں گے اور کمیشن نے اس کے لیے ایک مخصوص اپلی کیشن بھی بنایا ہے تا کہ کوئی بھی شخص بآسانی نتائج دیکھ سکے۔پولنگ مراکز پر ووٹوں کی گنتی حکام، مبصرین، سکیورٹی اور دیگر حکام کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

thursday

Conclusion:
Last Updated : Oct 24, 2019, 11:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.