ETV Bharat / state

ریاستی حکومت کا 163 جگہوں پر کلسٹر اسکول قائم کرنے کا منصوبہ - 163 جگہوں پر کلسٹر اسکول قائم کرنے کا

Maharashtra Govt On Education Dept ریاستی حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم کی حالت کو مزید بہتر اور تعلیمی نظام کو معیاری بنانے کے لئے کلسٹر اسکول تعمیرکرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔اس منصوبے پر عملدرآمد جلد شروع کیا جائے گا۔

ریاستی حکومت کا 163 جگہوں پر کلسٹر اسکول قائم کرنے کا منصوبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 19, 2023, 6:45 PM IST

ممبئی:مہاراشٹر کی حکومت نے محکمہ تعلیم کی حالت کو مزید بہتر اور تعلیمی نظام کو معیاری بنانے کے لئے کلسٹر اسکول تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا ہے۔ حکومت کے اس منصوبے میں 163 جگہوں پر کلسٹر اسکول قائم کئے جائیں گے۔اس کے لیے ان جگہوں کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔

حکومت نے اپنے منصوبے میں ایسے اسکولوں کا بھی انتخاب کیا ہے جن میں طلبہ کی تعداد بہت ہی کم ہے ایسے اسکولوں کو بڑے اسکول میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اُن میں تعلیمی بیداری پیدا ہو اور تعلیم کا معیار بھی بہتر بنے۔

ریاستی ایجوکیشن کمشنر سورج مندھارے نے اس سے قبل ریاست ك اُن افسران کے ساتھ خاص بات چیت کی ہے۔ اس بات چیت میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ریاست میں کلسٹر کے اسکولوں تعمیر کی جائے تاکہ تعلیم کے میدان میں کوئی بھی پیچھے نہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں:مصنوعی نظام شمسی کے ذریعے علم فلکیات کی نمائش

محکمہ تعلیم نے پرائمری سطح پر 163 اسکول قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہےاور اِسکا آغاز جولائی 2024 سے کیا جائے گا۔ جیس کا مقصد یہ ہوتا کہ چھوٹے چھوٹے تعلیمی اداروں کو بڑے اداروں سے جوڑا جائے اور ممکن ہے۔ اس کے وجہ سے چھوٹے اداروں میں قفل لگ جائے کیونکہ ریاست میں ایک لاکھ دس ہزار ادارے ہیں اور پینسٹھ ہزار ادارے مقامی اداروں اور غیر سرکاری تنظیم کے زریعے چلائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.