مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے حکومت نے کورونا وائرس کے معاملات پر قابو پانے کے لیے پابندیوں میں اضافہ کیا ہے۔ کل(22 اپریل) سے صوبے میں رات 8 بجے سے یکم مئی تک لاک ڈاؤن ہوگا۔
مہاراشٹر میں یکم مئی تک لاک ڈاؤن کا اعلان
مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے حکومت نے پوری ریاست میں رات 8 بجے(22 اپریل) سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
Maharashtra government announces lockdown