ایم ایل اے کیلاش گورینٹیال کے ساتھ ان کے بہت سے حامیوں نے بھی اجتماعی طور پر پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ پیش کیا۔
اس سلسلے میں کانگریس کے کئی سارے ضلع پریشد کے کونسلرز اور گرام پنچایت کے ممبران سمیت متعدد کارکنان نے استعفیٰ دیا۔

جالنہ اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ایم ایل اے کیلاش گورینٹیال کو وزارت نہیں ملنے کی وجہ سے ، گورینٹیال نے ریاستی صدر کے ساتھ اپنا استعفیٰ بھیجا ہے۔
ایم ایل اے گورینٹیال کے ساتھ ، ان کے بہت سے حامیوں نے بھی اجتماعی طور پر اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
اس سلسلے میں کانگریس کے کئی سارے ضلع پریشد کے کونسلر،اور گرام پنچایت کے ممبران اور کانگریس کے کہیں سارے کارکنوں اپنا استعفیٰ دیا۔
بائٹ
گورینٹیال ۔
ایم ایل اے جالنہ۔