ETV Bharat / state

مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی استعفیٰ دیں - کوروناوائرس کے معاملات

مالیگاؤں میں کورونا مریضوں کی تعداد پانچ سو سے زائد ہوچکی ہے. ایسے سنگین حالات میں کورونا پر قابو نہیں پایا جا رہا ہے. نیز سرکاری سول ہسپتال میں کورونا مریضوں کا علاج نہیں کیا جا رہا ہے

مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی استعفیٰ دیں

author img

By

Published : May 11, 2020, 4:42 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کوروناوائرس کے معاملات میں اضافہ ہونے کاسلسلہ جاری ہے۔ اگر ایسا ہی رہا تو شہر کی حالت بد سے بر تر ہوسکتی ہے.

مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی استعفیٰ دیں

کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید نے میڈیا کو بیان دیا ہے کہ عوام اب موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ان سے استعفیٰ طلب کیاجار ہاہے ۔

کانگریس کے سابق رکن اسمبلی نے کہا کہ کانگریس کی موجودہ میئر طاہرہ شیخ رشید کی جدوجہد سے درے گاؤں کے میدان میں ڈبلیو ایچ او کے معرفت کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے ٹینٹ لگایا جائے گا. اس کا سارا خرچ ڈبلیو ایچ او اٹھائے گی۔

انہوں نے موجود رکن اسمبلی کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں اور نیز ایم ایل اے فنڈ کہاں خرچ ہوا اس کی معلومات بھی مانگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.