ETV Bharat / state

مہاراشٹر: سرکاری دفاتر میں جنس، ٹی شرٹ پر پابندی - سکریٹریٹ اور سرکاری دفاتر

مہاراشٹر حکومت نے سرکاری ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین سے سکریٹریٹ اور سرکاری دفاتر میں جنس یا ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

Maharashtra bans jeans, T-shirts for state employees
مہاراشٹر: سرکاری دفاتر میں جنس، ٹی شرٹ پر پابندی
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 10:20 PM IST

ریاستی حکومت نے ملازمین کو فارمل ڈریس پہننے کی ہدایت دی ہے۔

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ آج عوام اور افسران اپنے کام کے لیے دفتر جاتے ہیں۔ایسے وقت میں ریاستی حکومت کے نمائندوں کی حیثیت سے سرکاری اہلکار اور ملازمین کا لباس ان کی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہے۔

سرکاری ملازمین دفتر کے اوقات میں ضروری لباس نہیں پہنتے۔تو اس سے لوگوں کے ذہنوں میں سرکاری ملازمین کی شبیہہ خراب ہوتی ہے۔

عوام میں سرکاری ملازمین سے اچھے سلوک اور عمدہ شخصیت کی توقع کی جاتی ہے۔ ایسی صورتحال میں اگر افسران اور ملازمین کا لباس غیر مہذب اور بے ترتیب ہے تو اس کا کام پر بھی بالواسطہ اثر پڑتا ہے۔ ان سب کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری افسران اور ملازمین کے ساتھ ساتھ تمام ریاستی سرکاری دفاتر کو ہدایت دی گئی ہے کہ دفتر میں ملازمین و افسران کو پیشہ ور لباس پہن کر آنا ہے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ جینز اور ٹی شرٹس کو اب سرکاری دفاتر میں نہیں پہنا جاسکتا ہے۔ اگر خواتین کو دوپٹہ چاہیے تو اس پر ساڑی، شلوار چوڑی دار، ٹراؤزر پینٹ، کرتا پہن سکتی ہیں، مرد ملازمین کو شرٹ، پینٹ جیسا لباس چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.