ETV Bharat / state

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: اجیت پوار کی شاندار جیت

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 12:16 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں این سی پی کے تجربہ کار رہنما اور سابق نائب وزیراعلی اجیت پوار نے بارا متی حلقے سے جیت درج کی ہے۔

اجیت پوار

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قد آور رہنما اجیت پوار نے ایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے جیت حاصل کی۔

اجیت پوار کو مجموعی طور پر ایک لاکھ اٹھارہ ہزار پانچ سو 32 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل بھارتیہ جنتا پارٹی کے گوپی چند کو محض 16 ہزار ووٹ ہی ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.