ETV Bharat / state

'بی جے پی مسلمانوں کو ڈرا رہی ہے' - سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر ابو عاصم اعظمی نے مودی اور امت شاہ پر نکتہ چینی کی

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے دورے پر آئے سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر ابو عاصم اعظمی نے مودی اور امت شاہ پر نکتہ چینی کی۔

سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر ابو عاصم اعظمی
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 8:58 PM IST

اورنگ آباد میں انتخابی مہم کے دوران ابو عاصم اعظمی نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ این آر سی کے نام پر مسلمانوں کو ڈرانے کا کام کر رہے ہیں۔

سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر ابو عاصم اعظمی، ویڈیو

'ملک کا دستور بدلنے کی سازش جاری ہے، نیا آئین لکھا جارہا ہے تا کہ بابا صاحب امبیڈکر کے دستور کو تبدیل کیا جا سکے' ان باتوں کا اظہار سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نےکیا۔

ابو عاصم اعظمی اورنگ آباد میں سماجوادی پارٹی کے امیدوار کلیم قریشی کے لیے انتخابی مہم میں شرکت کے لیے آئے تھے۔

ابو عاصم اعظمی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں این آر سی کے نام پر مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو ناقابل برداشت ہے'۔

Intro:
ملک کا دستور بدلنے کی سازش جاری ہے ، نیا آئین لکھا جارہا ہے تاکہ بابا صاحب امبیڈکر کے دستور کو بدلا جائے ، اس بات کا دعوی سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم آعظمی نے
کیا وہ اورنگ آباد میں سماجوادی پارٹی کے امیدوار کلیم قریشی کی تشہیری مہم میں شرکت کے لیے آئیں تھے ، میڈیا سے بات چیت میں ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ ملک میں این آر سی کے نام پر
مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو ناقابل برداشت ہے ، ابو عاصم اعظمی نے اورنگ آباد میں جلسہ عام سے بھی خطاب کیا ۔

بائٹ ۔۔۔ ابو عاصم اعظمی ۔۔۔ پردیش صدر، سماجوادی پارٹی ، مہاراشٹر
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.