ETV Bharat / state

مہاراشٹر: کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی موت - کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی موت

ریاست مہاراشٹر کے ضلع بلڈانہ میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 8:18 PM IST

مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے موت کا پہلا کیس ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہلاک شدہ شخص عمرہ ادائیگی کر کے واپس آیا تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے موت کا پہلا کیس ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہلاک شدہ شخص عمرہ ادائیگی کر کے واپس آیا تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.