ETV Bharat / state

مہاراشٹر: 103 سالہ بزرگ نے کورونا کو مات دی

ایک جانب جب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں بزرگوں کی تعداد زیادہ ہے، ایسے وقت میں ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانے کے رہنے والے 103 سالہ برزگ شخص نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر سب کو حیران کر دیا۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 8:05 AM IST

تھانے کے رہنے والے 103 سالہ بزرگ کو جب کورونا پازیٹیو ہوا تو ان کے اہل خانہ کافی پریشان ہوئے لیکن بزرگ کی صحتیابی نے سب کو راحت دلائی۔

کورونا کو مات

بزرگ جب ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تو پورے ہسپتال عملہ نے تالیاں بجا کر انہیں الوداع کہا۔

ہسپتال انتظامیہ نے اس بارے میں کہا کہ 'ہم نے ایسے وقت میں 103 سالہ بزرگ کو کورونا سے لڑنے میں مدد کی ہے جب اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد ہیں۔

ہسپتال عملہ نے تالیاں بجا کر انہیں الوداع کہا

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ متاثرین مہاراشٹر میں ہیں اور یہاں اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد دیڑھ لاکھ سے زیادہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.