ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے ایک برس مکمل

مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے اپنے پیغام میں شیوسینا کے ضلعی صدور و کارکنان سے کہا کہ مہا وکاس اگھاڑی حکومت کی جانب سے عوام کے حق میں کیے گئے فیصلوں سے لوگوں کو آگاہ کریں۔

مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے ایک برس مکمل
مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے ایک برس مکمل
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 12:02 PM IST

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پارٹی کے ضلعی عہدیداروں سے بات چیت کے دوران ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ 288 اسمبلی حلقوں میں ہر ایک نشست سے کم از کم 30 ہزار نئے ممبران بنانے کے لیے مہم چلائی جائے۔

دوسری جانب ریاستی وزیر و سینا کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہر ماہ کی طرح گذشتہ رات بھی شیوسینا کے سربراہ اور وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے شیوسینا کے ضلعی عہدیداروں سے بات چیت کی۔جس میں انہوں نے کورونا سے نمٹنے ، کسانوں کو تعاؤن فراہم کرنے ، اور مہا وکاس اگھاڑی کے ذریعہ کی جانے والی عوامی خدمات کو ہر شہری تک پہنچانے کی ہدایت دی'۔

پارٹی کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ ٹھاکرے نے ضلعی صدور سے خطاب میں حکومت کے ذریعہ کیے گئے کاموں کو فروغ دینے پر زور دیا قرض معافی ،کورونا وباء سے نمٹنے ، اور حال ہی میں اعلان کردہ مختلف اسکیموں سمیت کئی اہم امور پر گفتگو بھی کی۔ہم سے کاشتکاروں کی جگہ کی تشخیص اور معاوضے حاصل کرنے میں مدد کرنے کو کہا۔

شمالی مہاراشٹر کی پارٹی کے ضلعی صدر نے کہا کہ پارٹی ایم وی اے حکومت کے فیصلوں پر پیغام پھیلانے کے لیے مہم شروع کی جائے گی۔حکومت بننے کے بعد سے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے اس طرح مہا وکاس اگھاڑی سرکار کو بدنام کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے ۔ اور پھر کورونا وائرس شروع ہوگیا۔ ہم اپنے اضلاع میں لوگوں کو حکومت کے ذریعہ کئے گئے کام سے آگاہ کریں گے۔

وزیر اعل کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے ہر اسمبلی نشست سے 30 ہزار نئے ممبران بنانے کاہدف بہت جلد پار کر لیں گے۔ تاہم، ہم کورونا بیماری کی وجہ سے احتیاطی تدابیر رکھتے ہوئے ڈور ٹو ڈور مہم شروع کریں گے یا ہدف کے مطابق فارم تقسیم کریں گے۔

شیوسینا کے ضلعی صدور سے ٹھاکرے کی اپیل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے این سی پی سربراہ شردپور نے کہا کہ وزیر اعلی کے اس بیان سے کوئی اور نتیجہ اخذ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ سب کو اپنی اپنی پارٹیوں کو مضبوط بنانے کا حق ہے۔ہر ایک کو اپنی اپنی پارٹی کو مضبوط بنانے کا حق ہے۔میں گزشتہ 30 سالوں سے شیوسینا کا بھگوا پرچم لہرا رہا ہوں۔نیز بلدیاتی اداروں کے لیے اتحاد بنانے کا فیصلہ ٹھاکرے، ریاستی کانگریس کے سربراہ بالاصاحب تھورات اور ریاستی این سی پی کے سربراہ جینت پاٹل کو لینا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.