ضلع پونہ کی تین اور ضلع سانگلی کی پانچ تحصیلوں میں تمام تعلیمی ادارے آج بھی بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس نے منگل کے روز ضلع کولہاپور کے 3000 سے زائد افراد اور ضلع سانگلی کے 2900 سیلاب متاثرہ افراد کو بچایا ہے۔