ETV Bharat / state

ممبئی-پونے ہائی وے پر بھیانک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک - Pune-Mumbai Highway

مہاراشٹر میں ممبئی-پونے ہائی وے پر ایک ٹرک اور موٹر سائیکل سواروں کے مابین ٹکر ہونے کے سبب پانچ افراد ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے۔

ٹرک اور موٹر سائیکل سواروں کے مابین ٹکر
ٹرک اور موٹر سائیکل سواروں کے مابین ٹکر
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 9:53 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:17 AM IST

گزشتہ شب تقریباً 11.30 بجے تین موٹر سائیکل پر سوار چھ افراد علی باغ سے آرہے تھے تب ہی ممبئی کی جانب سے آرہے ایک ٹرک نے انھیں ٹکر مادری جس کے سبب پانچ افراد کی جائے موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ٹرک اور موٹر سائیکل سواروں کے مابین ٹکر

ہلاک ہونے والوں کا نام امول بالاجی (29)، ارجن رام مندالے (31)، گووند نلواڈ (35)، پردیپ پرکاش چولے (31)، نارائن رام منڈالے (27) ہیں جبکہ زخمی ہونے والے شخص کا نام بالاجی ہریش چندر بھنڈاری کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حادثے کے بعد ہائی وے کئی گھنٹوں تک جام رہا، اطلاع ملنے پر پولیس اور ایمبولینس کی ٹیم جائے موقع پر پہنچی۔

حالانکہ ٹریک ڈرائیور فرار بتایا جارہا ہے جس کی تلاش کی جارہی ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:17 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.