ETV Bharat / state

'بہترین اسکرپٹ کی تلاش میں رہتے ہیں' - Ayushmann Khurrana

بالی وڈ کے معروف اداکار ايوشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ وہ اچھی اسکرپٹ کی جستجو میں رہتے ہیں جس سے لوگ خود کو منسلک محسوس کرسکیں۔

ايوشمان کھرانہ نے ہمیشہ لیک سے ہٹ کر اسکرپٹ کو منتخب کیا
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 3:07 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:08 PM IST

ايوشمان کھرانہ نے ہمیشہ لیک سے ہٹ کر اسکرپٹ کو منتخب کیا جو نہایت کامیاب رہی ہیں۔

انہوں نے بیک ٹو بیک ہٹ فلمیں دینے کے علاوہ ان قابل ذکر فلموں کو بھی منتخب کیا ہے، جو اپنے بہترین مواد کی وجہ قومی سطح پر موضوع بحث بنیں۔

انہوں نے کہا کہ میں اچھی کہانیوں کی تلاش میں رہتا ہوں، کہانیاں جو ہمیں آگے لے جاتی ہیں، ہماری تفریح کرتی ہیں، مجھے ایسی کہانیاں پسند ہیں جن سے لوگ خود کو منسلک محسوس کرسکیں، جو حوصلہ افزا ہوں اور ہمیں غور وفکر کرنے ولا بناتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اس طرح کی بہترین ا سکرپٹ کی تلاش کی ہے۔ میں صرف ان فلموں کو منتخب کرتا ہوں جنہیں میں خود سلور اسکرین پر دیکھنا پسند کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں صرف ان کہانیوں کو تلاش کرتا ہوں جو عام آدمی جڑی ہوئی ہو۔ ایک اداکار کے طور پر میں صحیح اسکرپٹ کو منتخب کرنے لیے اچھی طرح غوروخوض کرتا ہوں، کیونکہ آج کہانی اور فلموں کی پسند ہی معنی رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں آج زندگی میں ایک ایسے مقام پر ہوں جہاں میں بہترین پروجیکٹ کرسکتا ہوں کیونکہ ناظرین کو مجھ سے اچھی فلموں کی امید ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.