ETV Bharat / state

جماعت اسلامی ممبئی کا امدادی تعاون

کورونا وائرس کے سبب ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے چلتے ہوٹلز اور دکانیں بند کی گئی ہیں۔ با وجود اس کے سماج کے مختلف افراد کورونا سے ہر ممکن احتیاط کرتے ہوئے ضرورت مندان کی مدد میں مستقل سرگرم ہیں۔ جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر کے 18 مقامات کی جانب سے بتاریخ 22 مارچ تا 30 مارچ کے درمیان 1276200 کی لاگت سے 40556 فوڈ پیکٹس تقسیم کی۔

جماعت اسلامی ممبئی نے تقریباً 7500 خاندانوں کی کی امداد

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:49 PM IST

ساتھ ہی سا تھ 22 لاکھ کی رقم سے 5769 راشن کیٹس تقسیم کیے گئے ۔

جماعت اسلامی ممبئی نے کی مدد
جماعت اسلامی ممبئی نے کی مدد

ممبئی شہر میں غربا اور روزآنہ کی محنت کرکے مزدوری حاصل کرنے والوں کی حالت کافی ابتر ہوچکی ہے۔ ایسے میں کم از کم اُن کے لیے کھانے کا انتظام کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

لہٰذا پچھلے ایک ہفتے سے جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر کے مختلف مقامات مستقل طور پر کوششیں انجام دے رہے ہیں۔ جس میں جوگیشوری، میرا روڈ، مالوانی، ملا ڈ، محمد علی روڈ، وکرولي، کُرلا، گوونڈی، ملت نگر، اندھیری، ساکی نا کہ، چیتا کیمپ، مدنپورا، بھانڈپ، نالا سو پا رہ ،چارکوپ ،سانتا کروز ،واشی، وغیرہ شامل ہیں۔

بعض مقامات نے مقامی ضروریات کو دیکھتے ہوئے کسی کو دودھ کی فراہمی، طبّی امداد، گھاسلیٹ وغیرہ مہیا کروا یا۔ بعض مقامات خصوصی طور پر گوونڈی نے کرانا دکان سے بھی ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال سے اُنہیں بذریعہ آن لائن پیمنٹ کرکے بھی ضرورت پوری کروائی ہے۔کچھ جگہوں پر الائنس اگینسٹ سی اے اے، این آر سی،این پی آر ممبئی چیپٹر نے بھی اِس اہم کام میں بڑھ چڑھ کر تعاون کیا۔

لیکن ابھی بھی شہر کے پچھڑے ہوئے (سلمز) کے علاقوں میں کافی مدد کی ضرورت ہے۔ کئی گھروں تک ہمارے محدود رسائی و تعلقات کے سبب وہاں تک پہنچ پا نا ممکن نہیں ہو سکا ہے۔ ہم دیگر اور بھی سماجی تنظیموں اور این جی اوز سے گزارش کرتے ہیں کہ باہمی اشتراک و تعاون سے ہر ضرورت مند تک پہنچنے میں ساتھ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.