ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں ایم آئی ایم کا آخری انتخابی جلسہ - تلنگانہ کے سابق میئر ماجد حسین

تلنگانہ کے سابق میئر ماجد حسین نے مالیگاؤں میں اپنے خطاب کے دوران کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'کانگریس نے مسلم اقلیتوں کے ساتھ تعمیر و ترقی کے نام پر بدعنوانیاں کی ہے'۔

مالیگاؤں میں آخری تشہیری جلسہ
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 12:54 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مالیگاوں اسمبلی انتخابات میں تلنگانہ کے سابق میئر ماجد حسین نے ایم آئی ایم امیدوار اسماعیل قاسمی کی جیت کے لیے مالیگاؤں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'مالیگاوں مسلم اقلیتوں کا شہر ہے لیکن یہاں کانگریس نے تعمیر و ترقی کے نام پر بدعنوانیاں کی ہے'۔

مالیگاؤں میں آخری تشہیری جلسہ;ایم آئی ایم۔ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اس شہر میں روزگار اور اعلیٰ تعلیم کے لیے کوئی مواقع نہیں ہے بزرگوں، یتیموں اور بیواؤں کے لیے کسی طرح کی مالی سرکاری اسکیمیں دستیاب نہیں ہیں۔

حیدرآبار نامپلی حلقہ کے موجودہ رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے اپنے جذبات کا اظہارکرتے ہوئے کہا اسدالدین اویسی ایسے سنگین حالات میں قومی سطح پر مسلمانوں کے مسائل پر آواز بلند کر رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ایم آئی ایم کے امیدوار اگر مہاراشٹر اسمبلی میں جیت کر آئیں گے تو مسلمانوں کی نمائندگی بخوبی نبھائیں گے اس لیے مالیگاوں اسمبلی حلقہ سے ایم آئی ایم سے نامزد امیدوار مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو ووٹ دیں ۔

واضح رہے کہ ایم آئی ایم امیدوار مفتی محمد اسماعیل قاسمی سابق ایم ایل اے، صدر جمعیتہ علماء مالیگاوں، رکن مجلس شوری دارالعلوم دیو بند اور امام و خطیب جامع مسجد وعیدگاہ ہیں۔

Intro:مالیگاوں اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کی جانب سے آخری تشہیری جلسہ قدوائی روڈ پر منعقد کیا گیا حیدرآبار کی ایم ایل اے جعفر حسین معراج اور سابق میئر ماجد حسین نے خطاب کیا ریاست مہاراشٹر سے مالیگاوں اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کی جیت یقینی؛ مفتی محمد اسماعیل قاسمی تلنگانہ کے سابق میئر ماجد حسین نے خطاب کے دوران کہا کہ مالیگاوں مسلم اقلیتی شہر ہے لیکن یہاں تعمیروترقی کے نام پر کانگریس نے بدعنوانیاں کی ہے۔ شہر میں روزگار اور اعلی تعلیم کیلئے مواقع نہیں ہیں۔ بزرگوں، یتیموں اور بیواؤں کیلئے کسی طرح مالی سرکاری اسکیمیں دستیاب نہیں ہیں بعدازاں حیدرآبار نامپلی حلقہ کے موجودہ ایم ایل اے جعفر حسین معراج نے اپنے ملی جذبات کا اظہار کیا اور کہا کہ اسدالدین اویسی ایسے شنگین حالات میں قومی سطح پر ملی مسائل پر آواز بلند کر رہا ہے۔ ایم آئی ایم کے امیدوار اگر مہاراشٹر اسمبلی میں جیت کر آئیں گے تو مسلمانوں کی نمائندگی بخوبی نبھائیں گے اسی طرح سے مالیگاوں اسمبلی حلقہ سے ایم آئی ایم نامزد امیدوار مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے عوام سے ووٹ کی اپیل کی اور ایم آئی ایم کے بینر تلے تیار کردہ انتخابی منشور پر کام کرنے کا وعدہ کیا ۔ واضح رہے مفتی محمد اسماعیل قاسمی سابق ایم ایل اے، صدر جمعیتہ علماء مالیگاوں، رکن مجلس شوری دارالعلوم دیو بند اور امام و خطیب جامع مسجد وعیدگاہ ہیں اس آخری انتخابی جلسہ میں جماعت اسلامی، علماء بورڈ اور جنتادل سیکولر نے حمایت دینے کا اعلان کیا۔ مالیگاوں اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم جنتادل سیکولر اور کانگریس این سی محاذ کے درمیان ہے مقابلہ ہے

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.