ETV Bharat / state

ممبئی پولیس کی اہم ملزم پرمہربانیاں - وی آئی پی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں انڈر ورلڈ ڈان اور اہم ملزم یوسف لکڑا والا کووی آئی پی سہولیات فراہم کرنے کے الزام میں ممبئی اکنامکس افینس ونگ کے دو افسران کو معطل کیا گیا۔

ممبئی پولیس کی اہم ملزم پر مہربانیاں
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 9:55 PM IST

حکومت مہاراشٹر کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں انڈر ورلڈ ڈان اور بلڈر یوسف لکڑا والا کو پولیس حراست میں رکھ کر اس کے گھر لیجانے اور اسے وی آئی پی سہولتیں دینے کے جرم میں ممبئی اکنامکس افینس ونگ کے دو افسروں کو معطل کر دیا گیا۔ ملزم ہائی پروفائل ہے اور یہ شکایات حکومت مہارشٹر نے کی ہے اس لئے ممبئی پولیس کے اعلی افسر معاملے کو سنجیدگی سے لیکر جانچ کر رہے ہیں۔

ممبئی پولیس کی اہم ملزم پر مہربانیاں

لیکن ایک اور کڑوی سچائی جو اب آپ کے سامنے آئی ہے۔ یوسف لکڑا والا کئی دنوں سے میڈیا کے کیمروں سے کبھی اپنے چھپاتا ہے۔

کبھی اس کے غنڈے اس کی ویڈیو گرافی کرنے پرغنڈاگردی کرتے ہیں۔ کبھی اس کی ویڈیو گرافی کرنے پر پولیس افسران منع کرتے نظر آتے ہیں لیکن یہاں یہ بڑے ہی آرام سے تشریف فرما ہیں۔ ہاتھوں میں منرل واٹر کی بوتل، ساتھ میں پولیس جوانوں کی فوج، جو اس کے ساتھ بیٹھ کر کولڈرنک کا مزہ لے رہے اور اس سے باتیں تو ایسی کر رہی ہیں جیسے یہی ان کا رہنما ہے۔

یہ ویڈیو اس دن کا ہے جب لکڑا والا کو پہلی بار کورٹ میں پیش کیا گیا۔ پیشی کے بعد پولیس والے اسے ممبئی پولیس کمشنر آفس کی کینٹین میں لیکر بیٹھے تھے حالانکہ یہ بات خود ممبئی پولیس کے افسران کہتے ہیں کہ اس طرح سے ملزم کو چھوٹ نہیں دینی چاہیے لیکن اس کا اثر خود ان کے پولیس والوں پر کتنا ہوتا ہے یہ اس ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے۔

Intro:

ممبئی پولیس کی حراست میں انڈروورلڈ ڈان اور بلڈر یوسف لکڈاوالا کی ویڈیو

حکومت مہارشٹر کے ساتھ دھوکہ دھی کرنے کے جرم میں انڈروورلڈ ڈان اور بلڈر یوسف لکڈاوالا کو پولیس حراست میں رکھ کر اسکے گھر لیجانے اور اسے وی آئی پی سہولتیں دینے کے جرم میں ممبئی اکنامکس افینس ونگ ٢ افسروں کو سسپینڈ کر دیا گی ہے ..ملزم ہائی پروفائل ہے ...اور یہ شکایات حکومت مہارشٹر نے کی ہے اسلئے ..ممبئی پولیس کے اعلی افسروں نے معاملے کو بات ہی سنجیدگی سے لیکر سختی سے جانچ کر رہی ہے ..لیکن ایک اور کڈوی سچائی...جو اب آپ کے سامنے پیش ہے ...تو ذرا غور سے دیکھئے ...اور پھر اس چہرے کو پہچانیے ..یہ وہی شخص ہے جو بیتے کئی دنوں سے میڈیا کے کیمروں سے کبھی اپنے چہرے چھپتا ہے ..صحیح پہچانا اپنے...یہ مظلم یوسف لکڈاوالا ہے ......کبھی اسکے غنڈے اسکی ویڈیو گرافی کرنے پر ....غنڈاگردی ہیں ..کبھی اسکی ویڈیو گرافی کرنے پر پولیس افسران منع کرتے نظر آتے ہیں ....لیکن یہاں یہ جناب بڑے ہی آرام سے تشریف فرمان ہیں .. ہاتھوں میں منرل واٹر کی بوتل ..ساتھ میں پولیس جوانوں کی فوج ..جو اسکے ساتھ بیٹھ کر کولڈرنک کا مزہ لے رہے.....اور اس سے باتیں تو ایسی کر رہی ہیں جیسے یہی انکا رہنما ہے ..اور یہ پولیس والے حقیقت میں اسکے لئے ہی کام کرتے ہیں ...جب ان پولیس والوں کو پتا چل گیا کہ اس کی ویڈیو گرافی کی جارہی ہے اسی دوران دوسرے پولیس جوان اسکی ڈھال بن کر سامنے آگے...

یہ ویڈیو اس دن کی ہے جب لکڈاوالا کو پہلی بار کورٹ میں پیش کیا گیا ..پیشی کے بعد پولیس والے اسے ممبئی پولیس کمشنر آفس کی کینٹین میں لیکر بیٹھے تھے ...حالانکہ یہ بات خود ممبئی پولیس کے ایل افسران کہتے ہیں کہ اس طرح سے ملزم کو چھوٹ نہیں دینی چاہیے ...لیکن اسکا اثر خود انکے پولیس والوں پر کتنا ہوتا ہے یہ اس ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.