ETV Bharat / state

مہاراشٹر: خاتون نے اے ٹی ایم کیبن میں بچے کو جنم دیا - خاتون نے اے ٹی ایم میں بچے کو جنم دیا

ایک حاملہ خاتون جو درد زہ میں مبتلا تھی اسے مقامی لوگ قریبی اے ٹی ایم کیبن میں لے کر گئے، جہاں اس نے ایک بچے کو جنم دیا۔

مہاراشٹر
مہاراشٹر
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 3:33 PM IST

ملک بھر میں لاک ڈاؤن اور مختلف ٹرانسپورٹ سہولیات کی پابندیوں کے درمیان مہاراشٹر میں یہ واقعہ سامنے آیا ہے۔

مہاراشٹر کے احمد نگر میں ایک حاملہ خاتون کو درد زہ کے بعد ہسپتال لے جایا جا رہا تھا، راستے میں درد بڑھ گیا، جس کے بعد مقامی لوگ اسے ایک اے ٹی ایم کے کیبن میں لے کر گئے، وہاں اس نے ایک بچے کو جنم دیا۔

حاملہ نے اے ٹی ایم میں بچے کو جنم دے دیا، جس کے بعد مقامی لوگوں نے بچے اور ماں کو ہسپتال پہنچایا، ہسپتال میں ڈاکٹر نے کہا کہ ماں اور بچہ دونوں صحتیاب ہیں۔

حاملہ خاتون کو لیبر پین ہونے کے بعد اہل خانہ اسے پونے کے کوریگاؤں سے اورنگ آباد کے راستے ضلع یاتمل کی طرف لے کر جارہا تھا۔

راستے میں ضلع نیواسا میں نگر اورنگ آباد شاہراہ پر اچانک لیبر پین بھڑ گئی۔

اہل خانہ و مقامی لوگ حاملہ کو پاس کے بروڈہ بینک اے ٹی ایم میں لے کر گئے جہاں اس نے بچے کو جنم دیا۔

اس کے بعد خاتون اور بچے کو قریب می ایک دیہی اسپتال میں پہنچایا۔

ہسپتال کے ڈاکٹر بگوان نے بتایا 'اس خاتون نے ایک پیارے چھوٹے بچے کو جنم دیا ہے جس کا وزن 2 کلو ہے'۔

ڈاکٹر نے بتایا 'بچہ اور ماں صحت مند ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.