ETV Bharat / state

Kite Business Down اورنگ آباد میں پتنگ کے کاروباری مہنگائی سے پریشان

author img

By

Published : Jan 14, 2023, 6:40 PM IST

اورنگ آباد میں مکرسنکرانتی کا تہوارپربھی مہنگائی کی زبردست مار پڑی ہے۔پتنگ کے کاروبارسے منسلک سینکڑوں کاروباریوں کو اس مرتبہ بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے اس مرتبہ مکرسنکرانتی کے موقع پر ان کا کاروباری ٹھپ رہا ۔Kite Business Down

اورنگ آباد میں پتنگ کے کاروباری مہنگائی سے پریشان

اورنگ آباد:ملک بھر میں مکر سنکرانتی کا تہوار بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پتنگ فیسٹیول منایا جاتا ہے ،

پتنگ کے شائقین ہفتہ بھر پتنگ اڑانے کا لطف اٹھاتے ہیں۔ پتنگ بازی یہ ایسا شوق ہے جو ذات پات اور مذہب کی قید سے آزاد ہوتا ہے۔لیکن اس مرتبہ اس تیوار پر بھی مہنگائی کا خاصا اثر دیکھنے کوملا۔

پتنگ کے کاروباریوں سے منسلک لوگوں کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی ایک ایسا مشغلہ ہے جس نے تمام مذاہب کو پتنگ کی ڈور سے باندھے رکھی ہے۔مہنگائی کی وجہ سے پتنگ كا کاروبار متاثر ہوا ہے۔ پہلے مکر سنکرانتی سے پندرہ دنوں قبل بڑے پیمانے پر کاروبار ہوتا تھا لیکن اب بہت کم لوگ پتنگ اڑا رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ایک روپے سے لے کر پچاس روپے تک پتنگ مارکیٹ میں بیک رہے ہیں۔ اگر مانجے کی بات کی جائے تو سو روپئے سے لے کر تین ہزار روپے تک مانجا مل رہا ہے۔ شہر میں نائلون مانجے پر پابندی ہونے کے بعد اترپردیش کے بریلی سے الگ الگ قسم کے مانجے اورنگ آباد شہر میں دستیاب ہیں۔
لیکن اس سال پتنگ کاروباری تھوڑے پریشان سے دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:G20 Conference In Aurangabad اورنگ آباد میں جی20 اجلاس کی تیاریاں جنگی پیمانے پر جاری

انہوں نے کہاکہ پہلے تہوار سے 15 دنوں قبل پتنگ کی خریداری شروع ہو جاتی تھی لیکن اب پتنگ کا کاروبار سمٹ کر تین چار دنوں تک کا ہی رہ گیا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وکہ مہنگائی ہے لوگوں کی آمدنی کم اور مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے۔اس صورتحال میں لوگ اب فضول اخراجات سے گریز کرنے لگے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.