ETV Bharat / state

مراٹھا ریزرویشن کے ہیرو کاکا صاحب شندے کو خراج تحسین

مراٹھا ریزرویشن کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے والے کاکا صاحب شندے کی آج پہلی برسی ہے۔

KAKA SAHEB SHINDE: Hero of Maratha reservation movement
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:07 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے کائے گاؤں ٹوکا میں کاکا صاحب شندے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

مراٹھا ریزرویشن کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے والے کاکا صاحب شندے کی آج پہلی برسی ہے۔

مراٹھا ریزرویشن کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے والے کاکا صاحب شیندے کی ایک پہلی برسی ہے۔ آج سے ٹھیک برس قبل کاکا صاحب شنڈے نے گوداوری میں کود کر خودکشی کر لی تھی۔

ریاستی حکومت کی جانب سے مراٹھا سماج ریزرویشن تو دے دیا گیا ہے، لیکن آج کاکا صاحب شندے ان کے درمیان نہیں ہے۔ مراٹھا سماج نے اپنے ہیرو کی قربانی کی پہلی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

جس پل سے کاکا صاحب شندے نے گوداوری میں چھلانگ لگائی تھی، آج اسی پل پر کاکا صاحب شندے کا مجسمہ بنایا گیا ہے، جس کی نقاب کشائی کاکا صاحب کے والد اور والدہ کے ہاتھوں کی گئی۔ اس موقعے پر کاکا صاحب کے اہل خانہ کو ضلع پریشد کی جانب سے پانچ لاکھ روپے نقد دیے گئے۔

کاکا صاحب شندے کے گاؤں کے لوگ مراٹھا ریزرویشن کی جیت کا سہرا كاكاصاحب شندے کے سر باندھ رہے ہیں اور انھیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ اس موقعے پر بلڈ ڈونیشن کیمپ بھی لگایا گیا۔

اورنگ آباد کی پولیس کی جانب کائے گاؤں ٹوکا میں دفعہ 144 لگا دی گئی ہے اور اورنگ آباد سے احمد نگر اور پونے جانے والے راستے کو بدل دیا گیا ہے۔

Intro:مراٹھا ریزرویشن کے لئے سب سے پہلے اپنی جان قربان کرنے والے کاکا صاحب شندے کومراٹھا سماج کے لوگوں نے خراج عقیدت پیش کی ایک سال پہلے آج ہی کے دن کاکا صاحب شندے نے اپنے آپ کو مراٹھا ریزرویشن کے لئے قربان کر دیا تھا۔
پیش ہے یہ ریپورٹ۔Body:وی او۔
ریاست کی بی جے پی حکومت نے مراٹھا سماج کو ریزرویشن دے دیا ہے آپ کو بتا دیں کہ مراٹھا رویشن کے لیے پُرامن طریقے سے تحریک چلائی جارہی تھی لیکن تحریک کے دوران کاکا صاحب شندے نے كائےگاؤں ٹوکا پُل سے گوداوری دریا میں چھلانگ لگا دی تھی اور اپنی جان کو مراٹھا ریزرویشن کے لئے قربان کر دیا تھا۔جس کے بعد مراٹھا ریزرویشن تحریک نے شدت اختیار کرلی تھی اور ریاستی حکومت نے مراٹھا سماج کو ریزرویشن دے دیا۔اسی پُل پر کاکا صاحب شندے کا مجسمہ بھی بنا دیا گیا کاکا صاحب کےمجسمے کی نقاب کشائی انکےوالد والدہ نے کی۔مراٹھا سماج نے اپنے ہیرو کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقعے پر کاکا صاحب شندے کے خاندان کو اورنگ آباد ضلع پریشد کی طرف سے پانچ لاکھ روپئے نقد دیے گئے۔

بائٹ۔
کرشنا شیندے۔
کاکا صاحب شیندے کا بھائی۔

بائٹ۔
دیویانی دونگاؤکر۔
اورنگ آباد ضلع پریشد کی صدر۔

وی او دؤم۔
كاكا صاحب شنیدے کے گاؤں کے لوگ مراٹھا ریزرویشن کی جیت کا سہرا كاكاصاحب شندے کے سربند رہے ہیں کاکا صاحب کی برسی کے موقع پرخراج تحسین، کیرتن،اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کا پروگرام کیا گیا جس میں آس پڑوس کے گاؤں کے لوگوں نے كاكاصاحب شندے کو خراج عقیدت پیش کی لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔
اورنگ آباد کے دیہی پولیس نے كائےگاؤں ٹوکا میں سیکشن 144 لگا رکھی ہے اسکے باوجود لوگوں بڑی تعداد میں اپنے ہیرو کوخراج عقیدت پیش کرنے آرہے تھے۔

بائٹ۔
سنتوش مانے۔
شیوسینا یوا نائب شہر صدرConclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.