ETV Bharat / state

'بھارت رتن ساورکر کونہیں شہید ہیمنت کرکرے کو دیا جائے' - عمر خالد اور شہلا رشید

مہاراشٹر کے ضلع تھانے کے بھیونڈی اسمبلی حلقے میں جے این یو طلبا یونین کے سابق رہنماؤں نے ریاست کی اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم میں حصہ لیتے ہوئے عوام سے خطاب کیا۔

جے این یو طلبأ یونین کے سابق رہنماؤں کا خطاب
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 11:38 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے مشرق اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی امیدوار رئیس شیخ کی حمایت میں جے این ایو طلبأ یونین کے سابق رہنما عمر خالد اور شہلا رشید نے عوام سے خطاب کیا۔

جے این یو طلبأ یونین کے سابق رہنماؤں کا خطاب

عمر خالد نے اپنے خطاب کے دوران آر ایس ایس، بی جے پی اور ماب لنچنگ، بے روزگاری، نوٹ بندی جی ایس ٹی سمیت ملک کے اہم مسائل کو بیان کیا۔

مزید یہ کہ عمر خالد نے بی جے پی کے انتخابی منشور میں ونائک ساورکر کو بھارت رتن دئے جانے کے وعدے پر شدید نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ''ویر ساورکر نہیں مخبر ساورکر نام دیجئے''۔

جے این یو طلبأ یونین کے سابق رہنماؤں کا خطاب

عمر خالد نے ہاتھ میں ساورکر کے معافی نامہ کی کاپی کو لہراتے ہوئے کہا کہ ساورکر نے انگریزوں سے معافی مانگتے ہوئے لکھا تھا کہ 'مجھے جیل رہا کردو تمہارا زندگی بھر وفادار رہونگا کچھ نوجوان بھٹک گئے ہیں مجھے جیل سے رہا کردو میں انہیں بھی انگریزوں کے ساتھ کھڑا کرودونگا'۔

ایسے میں عمر خالد نے کہا کہ 'ایسے شخص کو بی جے پی بھارت رتن دینے کی بات کررہی گوڈسے کو شہید بولنے والے کل اسے بھی بھارت رتن دیں گے جو مہاتما گاندھی قاتل ہے، 'اگر بھارت رتن دینا ہے تو ساورکر کو نہیں شہید ہیمنت کرکرے کو دیا جائے'۔

عمر خالد نے کسانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں گزشتہ تین برسوں میں 12 ہزار کسانوں نے خودکشی کی ہے موجودہ حکومت کے پاس کسانوں کے مسائل کا حل نہیں ہے۔ ایک کرشی پردھان ملک میں جو کسانوں کے غدار ہے وہ ملک کے غدار ہے ہیں۔

جبکہ وہیں دوسری جانب ممبرا کلوا اسمبلی حلقہ میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی امیدوار جتیندر اہواڑ کی حمایت میں دہلی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبأ رہنما کنہیا کمار بھی پہنچے ہوئے تھے۔

Intro:جو کسانوں کے غدار ہے وہ ملک کے غدار ہے : عمر خالد

مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں جے این یو سٹوڈنٹ رہنماؤں نے اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم میں حصہ لیتے ہوئے انتخابی جلسہ کو خطاب کیا.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے مشرق اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی امیدوار کی رئیس شیخ کی حمایت میں جے این ایو کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد اور شہلا رشید اور ممبرا کلوا اسمبلی حلقہ میں کنہیا کمار جلسہ عام کو خطاب کیا.

عمر خالد اور شہلا رشید نے برسرِ اقتدار ریاستی اور مرکزی حکومت اور کانگریس پارٹی کو شدید تنقید اور ہدف کا نشانہ بناتے ہوئے ان دونوں نوجوان رہنماؤں نے تقریباً 35 منٹ کے اپنے خطاب کے دوران ملکی ریاستی اور مقامی موضوع شامل تھے.

عمر خالد نے اپنے خطاب کے دوران آر ایس ایس، بی جے پی اور موب لنچنگ، بے روزگاری، نوٹ بندی جی ایس ٹی سمیت ملک کے اہم مسائل کو بیاں کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتخابی منشور میں ونائک ساورکر کو بھارت رتن دئے جانے کے وعدے پر شدید نقطہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ'' ویر ساورکر نہیں مخبر ساورکر نام دیجئے'' اور ہاتھ میں ساورکر کے معافی نامہ کی کاپی کو لہراتے ہوئے کہاکہ ساورکر نے انگریزوں سے معافی مانگتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھے جیل رہا کردو تمہارا زندگی بھر وفادار رہونگا کچھ نوجوان بھٹک گئے ہیں مجھے جیل سے رہا کردو میں انہیں بھی انگریزوں کے ساتھ کھڑا کرودونگا.ایسے شخص کو بی جے پی بھارت رتن دینے کی بات کررہی گوڈسے کو شہید بولنے والے کل اسے بھی بھارت رتن دینگے جو مہاتما گاندھی قاتل ہے. مہاراشٹر کے اگر کوئی بھارت رتن حق دار ہے تو وہ شہید ہیمنت کرکرے ہے. اور انہیں دیا جانا چاہیے. کسانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ تین برسوں میں 12 ہزار کسانوں نے خودکشی کیا ہے موجودہ حکومت کے پاس کسانوں کی دشواریوں کا حل نہیں ہے. ایک کرشی پردھان ملک میں جو کسانوں کے غدار ہے وہ ملک کے غدار ہے. سب سے بڑے غدار مہاراشٹر کی فڑنویس اور مودی سرکار ہے.
بکھمری کی فہرست 119 ملکوں میں بھارت 102 ویں مقام پر ہے.پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی نیچے ہے بچے غذائی قلت کا شکار ہے. اور سرکار دیش بھکت اور دیش دروہی ثابت کرنے میں لگی ہوئی ہے.

جبکہ ملک میں 45 برسوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہے. اور موجودہ حکومت اصل موضوع پر بات نہیں کررہی ہے.

شہلا رشید نے اپنے خطاب کے دوران کہاکہ ابھی حال کے دنوں میں کشمیر سے واپس لوٹی ہوں جہاں پر بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی بربریت کو فل ڈسپلے پر دیکھ رہے ہے. کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پیدا صورتحال ذکر کرتے ہوئے کہاکہ مہاراشٹر میں الیکشن 370 اور کشمیر کے موضوع پر ہورہا ہے. مہاراشٹر کے مسائل کو اور مدعووں کو چھوڑ کر کشمیر کے ایشو پر ہورہا ہے. میڈیا اسٹوڈیو میں بیٹھ کر بتایا جارہا ہے کشمیر کی عوام بہت خوش ہے تو کوئی بتائے کرفیو کیوں لگایا گیا ٹیلی کام اور انٹرنیٹ پبلک ٹرانسپورٹ، اسکول کالج کیوں بند پڑے ہیں . ہسپتالوں میں لوگ کیوں مر رہے ہیں کشمیر میں ماؤں سے انکےبچوں سے کیوں چھینا جارہا بچوں کو جیل میں ڈال دیا جارہا ہے. اور رہائ کے بدلے رشوت کا بزنس ماڈل چل رہا ہے. یہ بی جے پی جس وکاس کا ماڈل ہے اور ''نریندر مودی وکاس نہیں وناش پروش ہے''میک انڈیا میں اس طرح کا بزنس ماڈل ہے اور کچھ لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے.
جبکہ وہیں دوسری جانب ممبرا کلوا اسمبلی حلقہ میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی امیدوار جتیندر اہواڑ کی حمایت میں دہلی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار بھی پہنچے ہوئے تھے.

ساونڈ بائٹ : عمر خالد( سابق جے این یو لیڈر)
ساونڈ بائٹ : شہلا رشید( سابق جے این یو لیڈر)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹBody:جو کسانوں کے غدار ہے وہ ملک کے غدار ہے : عمر خالد Conclusion:جو کسانوں کے غدار ہے وہ ملک کے غدار ہے : عمر خالد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.