ETV Bharat / state

مہاراشٹر: امراوتی میں جنتا کرفیو کا اعلان

مہاراشٹر کے ضلع امراوتی کے کلکٹر شیلیش نوَل نے کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر آئندہ اتوار کو جنتا کرفیو کا اعلان کیا ہے۔

Janata curfew
Janata curfew
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 8:05 PM IST

Updated : Feb 19, 2021, 1:10 AM IST

امراوتی میں جنتا کرفیو کا اعلان کرتے ہوئے ضلع کلکٹر نے کہا کہ آئندہ اتوار کو صرف ضروری خدمات ہی جاری رہیں گی جبکہ پورے ضلع میں مکمل طور پر کرفیو ہوگا۔

امراوتی کے کلکٹر شیلیش نوال نے مزید کہا کہ ایک دن کا یہ لاک ڈاؤن سنیچر کی رات 8 بجے سے پیر کی صبح تک رہے گا۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں ایک بار پھر سے کورونا معاملات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اس لیے حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔

Last Updated : Feb 19, 2021, 1:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.