ETV Bharat / state

Gulzar Azmi over Azan Controversy: 'راج ٹھاکرے کے بیان سے مسلمانوں کو ڈرنے کو ضرورت نہیں'

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 9:08 PM IST

جمعیت علماء مہارا شٹر Jamiat Ulema Maharashtra لیگل سیل کے صدر گلزار اعظمی نے راج ٹھاکرے کے لاؤڈ اسپیکر پر اذان والے بیان Thackeray's Loudspeaker Statement کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ راج ٹھاکرے کی پارٹی کا اب کوئی وجود نہیں ہے۔ اس لیے وہ اپنی موجودگی دکھانے کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کو لیکر بیانات جاری کر رہے ہیں۔ مسلمانوں کو ڈرنے کو ضرورت نہیں ہے۔ Gulzar Azmi On Raj Thackeray

Gulzar Azmi On Azan Controversy: 'راج ٹھاکرے کے بیان سے مسلمانوں کو ڈرنے کو ضرورت نہیں'

جمعیت علماء مہارا شٹر لیگل سیل کے صدر گلزار اعظمی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی میں مساجد Loudspeakers In Mosques کی خاصی تعداد ہے اور ہر مسجد حکومتی قوانین کے مطابق چل رہی ہے۔ اگر کسی مسجد میں حکومتی قوانین کے مطابق عمل نہیں کیا گیا تو وہ لاؤڈ اسپیکر کے لئے مقامی پولیس تھانے کا رخ کریں۔ وہاں باقاعدہ ایک فارمیٹ دیا گیا ہے۔ آپ کو پولیس تھانے سے اس کی اجازت مل جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں: Dr. Shakeel Khan on Azan Controversy: لاؤڈ اسپیکر کے روک پر مرکز سبھی مذاہب کے لیے ایک قانون بنائے، شکیل احمد خان

اُنہوں نے کہا کہ لاؤڈ اسپیکر کا یہ شوشہ بی جے پی نے چھوڑا اور اسے راج ٹھاکرے نے آگے بڑھایا۔ یہ صرف اور صرف ماحول خراب کرنے کی کوشش ہے۔ اس لئے تین مئی کے لیے ان کے اعلان کے تعلق سے مسلمان کسی طرح کے خوف میں مبتلا نہ ہوں کیونکہ ریاستی حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ ریاست میں کسی بھی سیاسی شخصیت کو ماحول خراب کرنے پر بخشا نہیں جائے گا۔Gulzar Azmi On Raj Thackeray's Loudspeaker Statement

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.