متعدد سلسلہ وار بم دھماکوں کے ملزم ڈاکٹر جلیس انصاری گزشتہ ماہ اجمیر جیل سے پیرول پر باہر آئے تھے اور آج(17 جنوری) کو ان کی پیرول رہائی کی میعاد مکمل ہوئی لیکن وہ کل سے لا پتہ ہیں۔
ڈاکٹر جلیس انصاری فرار ہوگئے ہیں یا گم ہوگئے ہیں اس بارے میں ان کے کے بیٹے زید انصاری نے ممبئی کے اگریپاڑہ پولیس تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔
زید نے کہا ہے کہ ہم خود چاہتے ہیں کہ وہ فرار ہوئے ہیں یا گم وہ جلد گرفتار ہوجائیں کیونکہ ان کےفرار ہونے یا گم ہونے کی وجہ سے ہمارے اہل خانہ کو تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ ان کے فرارہونے کی خبر سےپورا خاندان پریشان ہیں،اس لیے ہم خود پولیس کی جانچ میں ہر طرح کی مدد کر رہے ہیں۔
یاد رہے ڈاکٹر جلیس انصاری کو پورے ملک میں تقریبا 60 بم دھماکوں میں ملزم بنایا گیا ہے ہے انصاری کے خلاف ملک میں بم دھماکے کرنے اور ملک کے خلاف سازش کرنے کے معاملے درج کیے گئے ہیں.
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انھیں پیرول پر رہا کیا گیا تھا تھا اس کے بعد سے سے وہ نماز پڑھنے کے لئے اپنے گھر سے نکلے تھے اور راہ فرار اختیار کرلیں کے بعد کہا یہ بھی جاتا ہے کیونکہ گھر میں میں ان کے درمیان جھگڑا ہوا تھا تھا وہ گھر سے نکل گئے ۔
حالانکہ ا نصاری کے غائب ہو جانے کے بعد ممبئی پولیس نے ممبئی سمیت پورے ملک کے کے ہوائی اڈوں کو الرٹ جاری کیا ہے ہے تاکہ جلیس انصاری ملک چھوڑ کر کر کہیں اور فرار نہ ہو سکے-