ETV Bharat / state

'شب برأت کا اہتمام اپنے گھروں میں کریں'

لاک ڈاؤن کے پیش نظر علماء کرام نے اس بار شب برأت پر گھروں میں رہ کر ہی عبادت کرنے کی اپیل کی ہے۔

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 2:10 PM IST

شب برات کا اہتمام اپنے گھروں میں ہی کیا جائے

کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے ملک بھر میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی کے پیش نظر تمام مذہبی مقامات بھی بند کر دیے گیے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

شب برات کا اہتمام ضروری ہے، لیکن اس کے لیے اپنے گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کیا جائے اس طرح کی اپیل اورنگ آباد کے علما عمائدین شہر اور رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کی ہے۔

اسی طرح شب برأت کو قبرستان میں جانے کے بجائے اپنے گھروں میں رہ کر ہی ایصال ثواب کی دعائیں کی جائے، ساتھ ہی علما نے اس موقع پر کورونا وائرس کی وبا سے نجات کے لیے خصوصی دعاؤں کی بھی تلقین کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.