ETV Bharat / state

Aurangabad Wrestling Competition اورنگ آباد کُشتی مقابلے میں ایرانی پہلوان کی جیت - ہرسدھ ماتا یاترا

اورنگ آباد شہر کے ہرسول گاؤں میں پچھلے سو سالوں سے کُشتی کے مقابلے ہورہے ہیں۔ اس سال کُشتی مقابلے میں ایران کے پہلوان نے فائنل میں جیت حاصل کی ہے۔ Aurangabad Wrestling Competition

آرگنائزر، ایکتا کُشتی پینل
آرگنائزر، ایکتا کُشتی پینل
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 11:16 AM IST

اورنگ آباد: ریاستِ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ہرسدھ ماتا یاترا کے دوران ہرسول گاؤں میں انٹرنیشنل کُشتی مقابلہ ہوا جس کے فائنل مقابلے میں ایران کے پہلوان مِرزا ایرانی نے پونے کے پہلوان کو ہرایا اور بازی ماری۔ ہرسول میں پچھلے سو سالوں سے کُشتی کے مقابلے ہو رہے ہیں۔

اورنگ آباد کُشتی مقابلے میں ایرانی پہلوان کی جیت

اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے ہرسول گاؤں میں ہرسدھ ماتا یاترا کے موقع پر ہفتہ بھر بین الاقوامی سطح کے کُشتی مقابلے ہوتے ہیں، منتظمین کا دعویٰ ہے کہ پچھلے سوسال سے یہ مقابلے ہر سال ہوتے ہیں اس سال کُشتی کے مقابلے میں ایران کے پہلوان ایرانی اور جارجیا کے پہلوان ٹیڈو نے شرکت کی۔ ایرانی پہلوان نے فائنل میں پونا کے پہلوان کو شکست دے کر فائنل مقابلہ اپنے نام کیا مراٹھواڑہ میں کُشتی کھیل کی روایت قدیم ہے اس کھیل کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آج بھی کُشتی کے مقابلوں میں ہزاروں شائقین شرکت کرتے ہیں اور ہفتے بھر تک یہ مقابلے چلتے ہیں۔ Iranian wrestler won the Aurangabad wrestling competition

کشتی آرگنائز کرنے والے مختار پٹیل کا کہنا ہے اس کُشتی کے مقابلے میں کئی ریاستوں کے پہلوانوں نے شرکت کی جب کہ ایران سے مرزا ایرانی اور جارجیا کے پہلوان ٹیڈو نے حصہ لیا ہر سال ہرسدھ ماتا یاترا کے موقعے پر کُشتی کے مقابلے ہوتے ہیں اور دنیا بھر کے پہلوان یہاں آتے ہیں ساتھ ہی مختار پٹیل کا کہنا ہے کہ ہرسول گاوں کے کونسلر پونم پہلوان نے جب سے کُشتی کے اکھاڑے کی ذمہ داری سنبھالی ہے اس اکھاڑے کی دن بدن ترقی ہو رہی ہے۔ کُشتی کے آخری دن ایرانی پہلوان اور پونا کے پہلوان کے بیچ بیس منٹ تک مقابلہ چلا لیکن نتیجہ نہیں نکلا اس بینا پر پوائنٹ کے حساب سے ایران کے پہلوان کو جیت دیگی فائنل مقابلے میں نقد انعام سات لاکھ روپیے رکھا گیا تھا کُشتی کے شائقین مختلف ریاستوں سے اورنگ آباد پہنچے تھے۔ Aurangabad Wrestling Competition

یہ بھی پڑھیں : Urdu Day Celebration اورنگ آباد میں اوردو ڈے کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.