ETV Bharat / state

کشمیر میں سب ٹھیک ہے تو سیاسی رہنما قید میں کیوں؟

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:13 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:49 AM IST

کشمیری کمیونسٹ رہنما محمد یوسف تاریگامی نے ای ٹی وی بھارت سے ایک خاص بات چیت کے دوران جموں و کشمیر کے موجودہ حالات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

کشمیر میں سب ٹھیک ہے تو سیاسی رہنما قید میں کیوں؟
کشمیر میں سب ٹھیک ہے تو سیاسی رہنما قید میں کیوں؟

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ای ٹی بھارت کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے یوسف تاریگامی نے کہا کہ ' کشمیر میں حکومت کی وجہ سے حالات خراب ہوئے ہیں اور ان کے پاس وہاں حالات بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ حکومت کے پاس طاقت، جھوٹ اور قید خانے ہیں جن میں انہوں نے عام شہری اور سیاسی رہنماؤں کو قید کر رکھا ہے۔'

واضح رہے کہ کشمیر کے کمیونسٹ رہنما اور پولٹ بیور کے رکن محمد یوسف تاریگامی کو بھی کشمیر کے دوسرے سیاسی رہنما کی طرح گھر میں نظر بند رکھا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ' مرکزی حکومت بھلے ہی کشمیر کے حالات کو معمول کے مطابق بتا رہی ہے لیکن وہاں کے حالات ٹھیک نہیں ہیں اگر حالات ٹھیک ہیں تو سیاسی رہنماؤں کو کیوں نظر بند کیا گیا ہے؟'

تاریگامی نے کہا کہ ' اس کا مطلب یہ ہے کہ بی جے پی حکومت سچ کو چھپا رہی ہے۔

کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے بارے میں مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ' کشمیر کے نوجوانوں، تاجر، اور عام لوگوں کو یہ حق دو کہ وہ انٹرنیٹ سروس کا فائدہ اٹھا سکیں۔'

Intro:کشمیر میں کولگام حلقہ کے رکن اسمبلی یوسف تریگامی نے ای ٹی وی بھارت سے کشمیر کے حالات کو لےکر بات چیت کی اُنہونے کہا کہ مرکزی حکومت بھلے ہی کشمیر کے حالات کو ٹھیک کہ رہی ہے لیکن وہاں کے حالات ٹھیک نہیں ہیں اگر حالات ٹھیک ہیں تو سیاسی رہنماؤں کو کیوں نظر بند کیا گیا اسکا مطلب ہے کہ حکومت سچ کو چھپا رہی ہے۔۔۔کچھ ایسی ہی باتوں کو لےکر یوسف ترگامی سے خاص بات چیت کی ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری میں Body:۔۔Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.