ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں بھارت بند کا ملا جلا اثر - اردو نیوز اورنگ آباد

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بھارت بند کا ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا۔ اورنگ آباد ضلع میں ویاپاری مہاسنگھ کی جانب سے بھارت بند میں بیشتر تنظیموں نے اپنے کاروبار بند رکھے اور جی ایس ٹی کی مخالفت کی۔

impact of bharat bandh call in aurangabad
اورنگ آباد میں بھارت بند کا ملا جلا اثر
author img

By

Published : Feb 26, 2021, 7:08 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں آل انڈیا ٹریڈرس بھی بھارت بند میں شامل ہوا۔ بھارت بند کے تحت اورنگ آباد شہر کی سبھی دکانیں بند رہیں۔

دیکھیں ویڈیو

غور طلب ہے کہ ملک میں جی ایس ٹی کے خلاف 70 سے زائد تنظیموں نے بند کی حمایت کی تھی۔ مرکزی حکومت کی جی ایس ٹی پالیسیوں کے خلاف کانفڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس نے بھارت بند کی کال دی تھی۔

اورنگ آباد ضلع ویاپاری مہاسنگھ کے صدر جگر ناتھ کالے کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی کے ذریعہ نئے قوانین لائے جا رہے ہیں، جس سے تاجروں کا رجسٹریشن خارج ہونے کا امکان ہے۔ اس سے انہیں مستقبل میں پریشانی ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

بھارت بند کے دوران کاروباری سرگرمیاں متاثر

ان تمام باتوں پر مرکزی حکومت کے جی ایس ٹی قوانین کی مخالفت کی گئی اور بھارت بند کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.