ETV Bharat / state

Illicit Bovine Sized in Malegaon: مالیگاؤں میں غیر قانونی طور پر اسمگل مویشی ضبط - Cattle Seized

مالیگاؤں میں گزشتہ روز سٹی پولیس عملہ نے مومن پورہ علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 3 لاکھ 55 ہزار روپے مالیت کے 12 مویشی ضبط کیے اور 2 افراد پر مقدمہ درج کیا ہے۔ Illicit Bovine Sized in Malegaon

12 Cattle Seized Worth 3,55,000 In Malegaon
مالیگاؤں: گائے کی نسل کے 3 لاکھ 55 ہزار مالیت کے 12 جانور ضبط
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 7:49 PM IST

مالیگاؤں: مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے سٹی پولیس اسٹیشن کے انچارج پی آئی سریش کمار نے نمائندے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ عنقریب عیدالضحی کی آمد ہے جس کے پیش نظر شہر کے متعدد مقامات پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت شروع ہوگئی ہے لیکن کچھ لوگ گائے کی نسل کے جانوروں کی خرید و فروخت کررہے ہیں۔ Livestock Seized in Malegaon

مالیگاؤں: گائے کی نسل کے 3 لاکھ 55 ہزار مالیت کے 12 جانور ضبط

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز مالیگاؤں کے مومن پورہ علاقے سے تقریباً 3 لاکھ 55 ہزار روپے مالیت کے 12 مویشیوں کو ضبط کیا گیا اور اس معاملے میں 2 ملزمین پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پی آئی سریش کمار نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کے فریضہ کو انجام دینے کے لیے غیر قانونی طریقے سے جانوروں کی خرید و فروخت نہ کریں جس سے آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:

Camels Head towards Maharashtra: پانی کی قلت کے سبب اونٹوں کا مہاراشٹر کی سمت رخ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.