ETV Bharat / state

اگر 400 میں سلنڈر دیا جا رہا ہے تو مہاراشٹر میں بھی انتخابات کروائے جائیں: ایم پی امتیاز جلیل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 25, 2023, 3:44 PM IST

ملک کی پانچ ریاستوں منی پور، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ کچھ ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور کچھ میں ووٹنگ کا آخری مرحلہ ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم میں مہنگائی کو ایک بڑے ہتھیار کے طور پر اٹھایا ہے۔ اقتدار کے لیے اپنے منشور میں اپوزیشن نے عوام کو سستے گیس سلنڈر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس کے ردعمل میں ایم پی امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ اگر 400 میں سلنڈر دیا جا رہا ہے تو مہاراشٹر میں بھی انتخابات کروائے جائیں۔

MP Imtiaz Jalil on Rs 400 gas cylinder
MP Imtiaz Jalil on Rs 400 gas cylinder

اورنگ آباد: ملک کی پانچ ریاستوں منی پور، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ ووٹروں کو لبھانے کے لیے پارٹیاں الگ الگ طریقوں سے وعدے کررہی ہیں۔ جہاں ایک طرف تلنگانہ میں کانگریس نے سستا سلنڈر دینے کا وعدہ کیا ہے تو بی جے پی نے بھی کم قیمت کا سلنڈر دینے کا وعدہ کیا۔ اس وقت کی حکمران بی جے پی نے 400 روپے میں گیس سلنڈر فراہم کرنے مودی کی گارنٹی دینے والا پوسٹر بھی آویزاں کیا۔ جس پر اورنگ اباد کے ایم آئی ایم رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ اگر آپ 400 روپے میں گیس سلنڈر دینے جارہے ہیں کیونکہ الیکشن ہیں تو مہاراشٹر میں بھی الیکشن کرا لیں، کیونکہ ہمیں گیس سلنڈر 1000 روپے میں مل رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ سستی قیمتوں پر گیس بیچنا اسی صورت میں ممکن ہے، جب لوگ بی جے پی کو ووٹ دیں! امتیاز جلیل نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، یہ پوسٹر اور ہورڈنگز راجستھان میں لگائے گئے ہیں، جہاں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Congress Leader Kamal Nath : کانگریس کا500 روپے میں گیس سلینڈر دینے کا وعدہ

ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ برسر اقتدار بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اقتدار کے لیے زبردست رسہ کشی جاری ہے۔ انتخابی مہم کے دوران حکمران جماعت اور اپوزیشن دونوں مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کو سستے داموں گیس سلنڈر فراہم کرنے کے وعدے کر رہے ہیں۔ ریاست راجستھان میں انتخابی مہم کے دوران بی جے پی کی طرف سے لگایا گیا ایسا ہی ایک پوسٹر فی الحال موضوع بحث ہے۔ اسی وجہ سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ چونکہ راجستھان میں انتخابات ہیں، اگر بی جے پی 400 روپے میں گیس سلنڈر دینے کا وعدہ کرتی ہے تو مہاراشٹر میں بھی انتخابات کرائے گی۔ امتیاز جلیل نے کہا کہ ہمیں اور بی جے پی والوں کو 1000 روپے میں گیس خریدنی پڑتی ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اشیاء ضروریہ کی آسمان چھوتی قیمتیں بی جے پی کے لیے درد سر بن رہی ہیں۔

ریاست منی پور، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ کچھ ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور کچھ میں ووٹنگ کا آخری مرحلہ ہونے والا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم میں مہنگائی کو ایک بڑے ہتھیار کے طور پر اٹھایا ہے۔ اقتدار کے لیے اپنے منشور میں اپوزیشن نے عوام کو سستے گیس سلنڈر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس وقت کی حکمران بی جے پی نے 400 روپے میں گیس سلنڈر فراہم کرنے کا مودی کا گارنٹی دینے والا پوسٹر بھی آویزاں کیا تھا۔ راجستھان میں کانگریس کو ہٹانے کے لیے شہروں اور دیہاتوں میں ایسے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔
امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ اگر آپ 400 روپے میں گیس سلنڈر دینے جارہے ہیں کیونکہ الیکشن ہیں تو مہاراشٹر میں بھی الیکشن کرا لیں، کیونکہ ہمیں 1000 روپے میں گیس خریدنی پڑے گی۔ امتیاز جلیل کی پارٹی ایم آئی ایم مدھیہ پردیش میں چار اسمبلی حلقوں سے الیکشن لڑ رہی ہے۔ مہاراشٹر میں الیکشن کروائیں کیونکہ بی جے پی والوں کو گیس سلنڈر بھی 1000 روپے میں مل رہے ہیں! اس کا مطلب ہے کہ سستی قیمتوں پر گیس بیچنا اسی صورت میں ممکن ہے جب لوگ بی جے پی کو ووٹ دیں! امتیاز جلیل نے پوسٹ کیا، یہ پوسٹر اور ہورڈنگز راجستھان میں لگائے گئے ہیں، جہاں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.