ETV Bharat / state

MNS Puts Up 'Maharashtra Will Burn' Poster: 'راج ٹھاکرے کو اذیت پہنچی تو مہاراشٹر جل جائے گا‘ ایم این ایس کا پوسٹر

author img

By

Published : May 19, 2022, 2:16 PM IST

واضح رہے کہ منسے سربراہ راج ٹھاکرے کے اگلے ماہ ایودھیا کے مجوزہ دورے کے پیش نظر اترپردیش سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ نے یہ اعلان کیاتھا کہ ٹھاکرے کو اس وقت تک شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا جب تک کہ ٹھاکرے ممبئی اور مہاراشٹرا میں انکی جانب سے شمالی ہندوستانں باشندوں کی تذلیل کئے جانے کے معاملے میں عوامی طور پر معافی نہیں مانگتے۔ MNS puts up 'Maharashtra will burn' poster in Lalbaug

مہاراشٹر جل جائے گا
مہاراشٹر جل جائے گا

مہاراشٹر نو نرمان سینا (منسے) نے جنوبی ممبئی کے لال باغ علاقے میں ایک دھمکی آمیز پوسٹر لٹکایا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’اگر کسی نے راج ٹھاکرے کو اذیت پہنچانے کی کوشش کی تو پورا مہاراشٹر جل جائے گا۔‘‘MNS puts up 'Maharashtra will burn' poster in Lalbaug

واضح رہے کہ منسے سربراہ راج ٹھاکرے کے اگلے ماہ ایودھیا کے مجوزہ دورے کے پیش نظر اترپردیش سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ نے یہ اعلان کیاتھا کہ ٹھاکرے کو اس وقت تک شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا جب تک کہ ٹھاکرے ممبئی اور مہاراشٹرا میں انکی جانب سے شمالی ہندوستانں باشندوں کی تذلیل کئے جانے کے معاملے میں عوامی طور پر معافی نہیں مانگتے۔

مزید پڑھیں:Remove Loudspeakers from Mosques: مسلمانوں کے خلاف راج ٹھاکرے کی شرانگیزی

ٹھاکرے 5 جون کو ایودھیا کا دورہ کرنے والے ہیں۔ 17 اپریل کو، ٹھاکرے نے پونے میں اعلان کیا تھا کہ وہ بھگوان رام کا آشیرواد لینے کے لیے 5 جون کو ایودھیا جائیں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.