ETV Bharat / state

گوا میں کوویکسین کے تجربات انسانوں پر شروع - کوویکسین کے تجربات

کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے سائنس دانوں نے ویکسین تیار کرنے کی اپنی کوششیں تیز کر دی ہے ۔ کو۔ویکسین کے انسانوں پر تجربات کا آغاز گوا کے ریڈکر اسپتال میں شروع ہوا ہے۔

گوا میں کوویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 12:37 PM IST

گوا کے وزیر اعلی پرومود ساونت نے کہا ہے کہ ریاست کے ریڈکر اسپتال میں کورونا وائرس ویکسین کے انسانی تجربات شروع ہوگئے ہیں اور اس کے لیے ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ساونت نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ "کوویکسن ، کا انسانوں پر تجربات کا آغاز گوا کے ریڈکر اسپتال میں ہوا ہے۔ کوویکسین پر کام کرنے والی پوری ٹیم سے میری نیک خواہشات ہے۔''

گوا میں کوویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع
گوا میں کوویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع

.

ملک کے اعلی ڈرگ ریگولیٹر نے حال ہی میں کورونا وائرس ویکسین کے کوویکسن کے لیے انسانی کلینیکل تجربے کے لیے گرین سگنل دیا تھا، جسے حیدرآباد میں واقع ہندوستان بائیوٹیک نے آئی سی ایم آر اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی (این آئی وی) کے اشتراک سے تیار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.