ETV Bharat / state

'رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد کریں گے'

author img

By

Published : May 21, 2020, 8:09 PM IST

مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ بالی وڈ کے معروف دبنگ اداکار نے لوگوں کو امداد کرنے کی تلقین کی ہے۔

رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد کریں
رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد کریں

بالی وڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان نے رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان کی عید کی خوشی برقرار رہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان لاک ڈاؤن کے دوان زیادہ سے زیادہ متاثرہ افراد کی مدد کررہے ہیں۔

انہوں نے اب رمضان کے مہینے میں مزید افراد کو امداد پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے او راس کے لیے انہوں نے اپنی ٹیم سے بات بھی کی ہے۔

رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد کریں
رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد کریں

سلمان خان رمضان کے مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ افراد کو مدد پہنچانا چاہتے ہیں، ان دنوں سلمان اپنے پنویل فارم ہاؤس پر ہیں۔

واضح رہے کہ ممبئی میں سلمان کی غیرموجودگی میں ان کے والد سلیم خان غریبوں کو کھانہ پہنچانے کے کام کی نگرانی کررہے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ سلمان نے اپنی ٹیم سےکہا ہے کہ رمضان کے مہینے میں جہاں تک ممکن ہو، ہر ضرورت مند کو کھانا پہنچایا جائے۔

سلمان نے اپنے فارم ہاؤس کے آس پاس کے دیہاتوں میں بھی کھانے پینے کا انتظام کیا ہے، جس سے تقریباً 2500 خاندانوں کی ضروریات پوری ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.