نئے سال کے موقع پر سیاح گیٹ وے آف انڈیا، نریمن پوائنٹ، چوپاٹی، مرین ڈرائیو، ان مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوکر نیا سال کا جشن منائیں گے۔
نئے سال کے جشن کے موقع پر رات بھر ممبئی پولیس کو چیلنجس سے گذرنا پڑتا ہے۔
پولیس پولیس انتظامات کو لیکر کافی متحرک ہے۔ اس سلسلہ میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری نے ممبئی پولیس کے ڈی سی پی سنگرام سنگھ سے خصوصی بات کی۔