ETV Bharat / state

ریا، شووک کی ضمانت پر فیصلہ آج

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:30 AM IST

ممبئی کی خصوصی عدالت آج فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں گرفتار کی گئی ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شووک چکرورتی پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔

ممبئی کی خصوصی عدالت آج فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے معاملے میں گرفتار کی گئی ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شوویک چکرورتی پر اپنا فیصلہ سنائے گی

ممبئی کی خصوصی عدالت آج فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں انسداد منشیات اسکواڈ (این سی بی) کی جانب سے گرفتار کی گئی ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شوویک چکرورتی کو 9 ستمبر تک پولیس تحویل میں دیے جانے کا حکم جاری کیا تھا جس پر آج ممبئی کی ایک خصوصی عدالت اپنا فیصلہ سنائے گی۔

انسداد منشیات سکواڈ (این سی بی) کی جانب سے آج گرفتار کیے گئے دونوں ملزمین کو آج سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

انسداد منشیات سکواڈ کی جانب سے عدالت کو مزید بتایا گیا کہ ان سارے ملزمین کے ایک دوسرے سے گہرے تعلقات ہیں

عدالت میں این سی بی کی جانب سے ملزمین کو ان کی تحویل میں دیے جانے کی درخواست پیش کی گئی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ ملزمین کو حراست میں رکھ کر ان سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے، لہذا انھیں تحویل میں دیا جائے۔

انسداد منشیات سکواڈ کی جانب سے عدالت کو مزید بتایا گیا کہ ان سارے ملزمین کے ایک دوسرے سے گہرے تعلقات ہیں۔

سُشانت سنگھ راجپوت کے والد ڈاکٹر کے کے سنگھ نے ڈاکٹر سوجین واکر کے کے خلاف میڈیکل کونسل میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ ڈاکٹر سوجین واکر سُشانت کے معالج تھے

اس دوران ملزمین کے دفاعی وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکلین کو اس معاملے میں جھوٹے اور بے بنیاد طور پر پھنسایا گیا ہے۔ نیز ملزمین کے قبضہ سے کوئی ممنوعہ اشیاء برآمد نہیں ہوئی تھیں، لہذا انھیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔

سُشانت سنگھ راجپوت کے والد ڈاکٹر کے کے سنگھ نے ڈاکٹر سوجین واکر کے کے خلاف میڈیکل کونسل میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ ڈاکٹر سوجین واکر سُشانت کے معالج تھے۔

انسداد منشیات سکواڈ (این سی بی) کی جانب سے آج گرفتار کیے گئے دونوں ملزمین کو آج سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت میں پیش کیا جائے گا

انہوں نے سُشانت کی ذہنی بیماری کے سلسلے میں بیان دیا تھا اور اداکار کو یہ بھی بتایا ہے کہ انھیں بائپولر خرابی کی شکایت ہے۔

اس طرح اب تک اینٹی نارکوٹکس سکواڈ (این سی بی) نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی ہلاکت کے سلسلے میں اب تک چار منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

این سی بی نے دعوی کیا تھا کہ ان کی تفتیش سے انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی کے بھائی شویک کے منشیات فروشوں اور ڈیلروں سے تعلقات تھے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں آئے دن نئے نئے موڑ آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.