ETV Bharat / state

ہاتھرس کیس: بہوجن کرانتی مورچہ کے احتجاج میں علما کرام شامل - ہاتھرس سانحہ

اورنگ آباد میں ہاتھرس کیس کے ضمن میں احتجاج میں اب علماء کرام بھی شامل ہوگئے ہیں۔

Hathras case: ulama join protest of Bahujan kranti morcha
ہاتھرس کیس: بہوجن کرانتی مورچہ کے احتجاج میں علما کرام شامل
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 8:50 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے بہوجن کرانتی مورچہ کی طرف سے ہاتھرس کیس کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں علماء کرام نے بھی حصہ لیا اور اترپردیش حکومت کی پالیسیز کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

ہاتھرس کیس: بہوجن کرانتی مورچہ کے احتجاج میں علما کرام شامل

اس وقت ملک کے بیشتر حصوں میں ہاتھرس سانحہ کو لے کر احتجاج کیا جارہا ہے۔ اورنگ آباد میں بھی بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے ضلع کلکٹر آفس کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے ہاتھرس کیس کو ملک میں انارکیت سے تعبیر کیا اور ملزمین کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر یوگی حکومت کے خلاف زوردار نعرے بازی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.