ETV Bharat / state

اورنگ آباد: عازمین حج اپنے پاسپورٹ حج کمیٹی سے حاصل کریں - فریضہ حج سے محروم عازمین

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کے عازمین حج اپنے پاسپورٹ 'خدماتِ حجاج کمیٹی' سے واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

Aurangabad: Hajj pilgrims should get their passports from the Hajj Committee
اورنگ آباد: عازمین حج اپنے پاسپورٹ حج کمیٹی سے حاصل کریں
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 8:03 PM IST

کورونا وبا کے سبب امسال بھارت سے کوئی فرد حج کے لیے نہیں جا سکا۔ جس میں اورنگ آباد کے افراد بھی شامل تھے۔ اورنگ آباد میں آٹھ سو سے زائد عازمین کے پاسپورٹ ممبئی دفتر میں جمع تھے۔

اورنگ آباد: عازمین حج اپنے پاسپورٹ حج کمیٹی سے حاصل کریں

اب حج 2020 کے فریضہ حج سے محروم عازمین حج کے پاسپورٹ مہاراشٹر کے اورنگ آباد پہنچ گئے ہیں جو 'خدماتِ حجاج کمیٹی' کے دفتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

Aurangabad: Hajj pilgrims should get their passports from the Hajj Committee
اورنگ آباد: عازمین حج اپنے پاسپورٹ حج کمیٹی سے حاصل کریں

اس بات کی جانکاری کمیٹی کے صدر مولانا نسیم الدین مفتاحی نے دی۔ انھوں نے بتایا کہ ممبئی کے صدر دفتر سے حج کمیٹی کے ذمہ داران نے پاسپورٹ حاصل کرلیے ہیں وہ اب اورنگ آباد میں واقع خدماتِ حجاج کمیٹی کے دفتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.