ETV Bharat / state

Haj for Journalists حج پر لے جانے کے نام پر مرکزی حکومت کا صحافیوں کے ساتھ بھونڈا مذاق - Government cheated journalists by promising Haj

حج کا وعدہ کرکے مرکزی حکومت نے صحافیوں سے دھوکہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے جو لسٹ جاری کی گئی ہے۔ اس میں پیتیس عازمین (صحافیوں) کی تفصیل تو ہے لیکن اس میں سے بیشتر کا صحافت سے دور دور تک بھی تعلق نہیں ہے، اور صحافت پیشہ افراد انہیں جانتے بھی نہیں۔ Journalists for Haj

Haj for Journalists
Haj for Journalists
author img

By

Published : Jun 21, 2023, 3:21 PM IST

ممبئی: حکومت کی جانب سے صحافیوں کو مفت حج پر لے جانے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا کیونکہ جو لسٹ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ اس میں 35 عازمین (صحافیوں) کی تفصیل ہے حالانکہ مین اسٹریم میں کام کرنے والے صحافی اس لسٹ میں برائے نام ہی رہے۔ صحافیوں کے نام پر جن لوگوں کے نام ہیں اُن کا صحافت یا حج جیسے اہم فریضے کی رپورٹنگ سے دور دور تک کوئی واسطہ ہی نہیں ہے لیکن اس دور میں جب حکومت ناممکن کو ممکن بنانے کے بلند وبانگ دعوے کرتی ہے تو اس 35 لوگوں کی لسٹ میں جن صحافیوں کے نام ہیں۔ اُن میں سے کچھ نے تو حج پر جانے کی خوشی میں اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ دعوتیں بھی دی لیکن اب اُن کا مفت حکومتی حج کرنے کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔

حج پر لے جانے کے نام پر مرکزی حکومت کا صحافیوں کے ساتھ بھونڈا مذاق

یہ بھی پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت کے پاس ایسی 11 لوگوں کی لسٹ ہے۔ جسے مرکزی حکومت کے اقلیتی وزارت نے سعودی قونصل جنرل کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ وہ ایسے 11 میڈیا نمائندوں کو بھیج رہے ہیں۔ تو اس طرح سے یہ لسٹ آنے کے بعد اب اُن سارے صحافیوں اور خاص کر وہ خود ساختہ صحافی جنہوں نے حج پر جانے کی تیاریاں مکمل کر لی تھیں۔ حالانکہ جن 11 خود ساختہ صحافیوں کے نام فائنل کیے گئے ہیں اُن کا بھی حج پر جانا اب تک طے نہیں ہو پایا کیونکہ اب تک اُن کا ویزا نہیں مل سکا۔ اور بھارت سے حج کی آخری پرواز 22 جون کو ہے۔ آپ کو بتادیں کہ مفت حکومتی حج اسکیم کی ذمےداری بی جے پی لیڈر حیدر اعظم کو سونپی گئی تھی۔ ہم نے جب اُن سے اس بارے میں بات چیت کی تو اُنہوں نے بتایا کہ 35 لوگوں کا انتخاب کیا گیا وہ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے ملک ومعاشرے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ وہ صحافی ہی ہوں۔ ایسے فرد کی ہم نے شناخت کی اور ان کے نام بھیج دیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.