ETV Bharat / state

Gas Tanker Overturned In Malegaon: گیس کا ٹینکر پلٹا، گیس کے اخراج سے 2300 مرغیوں کی موت - مہاراشٹر نیوز

مالیگاؤں تعلقہ کے دیولہ پھاٹہ کے پاس ایک گیس کا ٹینکر پلٹ گیا، جس کے بعد ٹینکر سے گیس کے اخراج کی وجہ سے 2300 مرغیوں کی موت ہوگئی ہے۔ Gas Tanker Overturned 2300 Hens were Guffocated Due to Gas leak Malegaon

Gas Tanker Overturned In Malegaon
گیس کا ٹینکر پلٹی، گیس کے اخراج سے 2300 مرغیوں کی موت
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 3:50 PM IST

مالیگاؤں: ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں تعلقہ میں واقع دیولہ پھاٹہ کے قریب ایک گیس ٹینکر پلٹ گیا۔ اس دوران ٹینکر سے بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج ہوا، جس کے سبب وہیں ہائی وے کے پاس واقع ایمونائی پولیڑی فارم کی 2300 مرغیوں کی موت ہوگئی۔ اس حادثے سے متعلق جانوروں کے ڈاکٹر جاوید کھاٹک نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی وہ ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ فوراً جائے حادثے پر پہنچ گئے اور مرغیوں کے نمونے حاصل کرنے کے بعد ناسک کی فارینسک لیبارٹری میں روانہ کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس حادثے کے بعد پولیڑی فارم کے مالک نے بھارت پیٹرولیم کمپنی کے ٹینکر پر متعلقہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ Gas Tanker Overturned 2300 Hens were Guffocated Due to Gas leak Malegaon

گیس کا ٹینکر پلٹی، گیس کے اخراج سے 2300 مرغیوں کی موت

یہ بھی پڑھیں: Illicit Bovine Sized in Malegaon: مالیگاؤں میں غیر قانونی طور پر اسمگل مویشی ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.