ETV Bharat / state

ممبئی:'چالیس فیصد لوگ کورونا میں مبتلا'

کورونا وائرس کے پھیلاو کو لیکر حکومت اور حزب اختلاف کا ایک دوسرے پر الزام اور طنز جاری ہے۔

ممبئی:'چالیس فیصد لوگ کورونا میں مبتلا'
ممبئی:'چالیس فیصد لوگ کورونا میں مبتلا'
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 7:57 PM IST

بی جے پی کا کہنا ہیکہ ممبئی میں رہنے والے 40 فیصد لوگوں کو کورونا وبا نے اپنی آغوش میں لے لیا ہے اور انہوں نے خود سے ہی اینٹی باڈیس ڈیولپ کی ہے۔

ممبئی:'چالیس فیصد لوگ کورونا میں مبتلا'

بی جے پی رکن اسمبلی اشیش شیلار نے کہا کہ ہم نے کورونا سے متعلق کئی مطالبے کیےتھے، لیکن بی ایم سی اور ریاستی حکومت اس پر عمل کرنےمیں ناکام رہی۔

انھوں نے کہا کہ نیتی آیوگ اور بی ایم سی نے اینٹی باڈیس کو لیکر جو بات کہی ہے وہ غلط ہے۔

دوسری جانب کانگریس رہنما سچن ساونت نے کہا کہ بی جے پی نے کہا کہ ہم نے موجودہ حالات میں جس طرح سے حالات کا سامنا کیا وہ سب کے سامنے ہے۔ انھوں نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے بی جے پی نے بیرون ملکوں سے کالا دھن بھارت لانے اور عوام کو 15 لاکھ دینے کی بات کہی تھی۔ اسےتو پورانہیں کیا مگر بیرون ملکوں سے کورونا ضرور بھارت آگیا اور آج حالت یہ ہے کہ کورونا وباء کے معاملے میں بھارت آج دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔

انھوں نے کہا کہ ممبئی میں کورونا کے واقعات کو دیکھتے ہوئے حکومت نے پلازمہ ڈونیٹ سنٹرز قائم کئے۔کورونا سے صحتیاب ہوئے لوگ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مہاراشٹر: دسویں کے نتائج کا اعلان، 95.30 فیصد طلباء کامیاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.