ETV Bharat / state

سابق رکن پارلیمان مولانا عبیداللہ خان اعظمی اورانکی اہلیہ سخت علیل

عالم دین اور سابق رکن پارلیمان مولانا عبیداللہ خان اعظمی اور ان کی اہلیہ علالت کی وجہ سے جنوبی ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 10:30 PM IST

former mp maulana obaidullah khan Azmi
سابق رکن پارلیمان مولانا عبیداللہ خان اعظمی

ذرائع کے مطابق گورے گاؤں میں آرے کالونی میں واقع ہاؤسنگ میں رہائش پذیر مولانا عبیداللہ خاں اعظمی اور ان کی اہلیہ کو شدید علالت کے سبب جنوبی ممبئی منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ کئی دنوں سے زیر علاج ہیں۔

بتایا جاتاہے کہ مولانا عبیداللہ خان اعظمی کی حالت کچھ بہتر ہے، لیکن ان کی اہلیہ انتہائی نگہداشت میں رکھی گئی ہیں۔

کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے اور ان کے قریبی حضرات نے ان کی شفایابی اور صحت مندی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

رضا اکیڈمی نے بھی ان کی علالت کی تصدیق کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.