ETV Bharat / state

زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ، 542 ارب ڈالر پر پہنچے - Foreign exchange latest news

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والا لاک ڈاون نے عالمی معیشت اور بین الاقوامی تجارتی معاملات کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 1:16 PM IST

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں چار ستمبر2020 کو ختم ہفتے میں 58.2 کروڑ ڈالر بڑھکر 542.01 ارب ڈالر کے نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔

یہ مسلسل دوسرا ہفتہ ہے جب غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 540 ارب ڈالر کے پار رہا ہے۔

اس سے پہلے 28 اگست کو ختم ہفتے میں 3.88 ارب ڈالر بڑھکر یہ 541.43 ارب ڈالر ہوگیا تھا۔

ریزرو بینک کے ذریعہ جاری اعدادو شمار کے مطابق غیرملکی زرمبادلہ کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں کی مالیت 26.9 کروڑ ڈالر بڑھکر 498.36 ارب ڈالر ہوگئی۔

اس دوران سونے کے ذخائر بھی 32.1 ارب ڈالر اضافے سے 37.52 ارب ڈالر پر رہا۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ریزرو فنڈ کے 90 لاکھ ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ 4.65 ارب ڈالر ہوگئی۔

جب کہ خصوصی ڈرائنگ حقوق20 لاکھ ڈالر بڑھکر 1.48 ارب ڈالر ہوگئے۔

خیال رہے کہ ایک ملک کی کرنسی دوسرے ملک کی کرنسی سے مختلف ہوتی ہے۔

یہ بھی پرھیے:ایمیزون قیمتیں بڑھا کر فروخت کررہی ہے چیزیں: رپورٹ

بین الاقوامی تجارتی معاملات یا دیگر زری معاملات کے سلسلے میں کرنسیوں کا تبادلہ ضروری ہوتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ مختلف ممالک کی قومی گھریلو پیداوار(جی ڈی پی) کی طرح عالمی سطح پر کرنسیوں کے تبادلہ کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔جسے زرمبادلہ کا ریکارڈ کہا جاتا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والا لاک ڈاون نے عالمی معیشت اور بین الاقوامی تجارتی معاملات کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔

اس دوران براہ راست زرمبادلہ کے بجائے آن لائن ادائیگی پر زور دیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.