ETV Bharat / state

Flowers Exhibition ریجنل ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ورکس گارڈنز اینڈ پارک کی جانب سے دو روزہ نمائش

ریجنل ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ورکس گارڈنز اینڈ پارک کی جانب سے جالنہ روڈ پر واقع فیملی کورٹ کے احاطے میں دو روزہ فلاور اینڈ لنڈسکیپ نمائش منعقد کی گئی تھی جس میں مختلف قسم کے پھول کے ساتھ ساتھ لینڈاسکیپ میں استعمال ہونے والی اشیاء رکھی گئیFlowers And Landscape Exhibition

ریجنل ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ورکس گارڈنز اینڈ پارک کی جانب سے دو روزہ نمائش

author img

By

Published : Feb 16, 2023, 8:22 PM IST

اورنگ آباد:عوام میں گارڈننگ کے ذوق کو بڑھانے کی غرض سے گزشتہ سال سے ریجنل ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ورکس گارڈنز اینڈ پارک کی جانب سے ہائیکورٹ کی قدیم عمارت کے سامنے جالنہ روڈ پر پھولوں کی نمائش منعقد کی جس کا افتتاح چیف انجینئر دلیپ اُکیدّے کے ہاتھوں کیا گیا۔ مختلف اقسام کے گلاب کے پھولوں کے علاوہ کیکٹس اور لیمنٹل پلانٹس میڈیشنال پلانٹس اور دیگر پودے بھی نمائش میں رکھے گئے تھے جس کے سبب ایگزیبیشن کا مقام مختلف خوشبوؤں سے معطر ہو گیا تھا اور یہاں آنے والے ہزاروں لوگ خود کو تناؤ مکۃ محسوس کرنے لگے تھے اس نمائش میں انڈیورنس کمپنی کی جانب سے شامل کیے گئے پیلہ گلاب کو کنگ اور جامنی گل آپ کو کوئی ان کا اعزاز دیا گیا۔

اس نمائش کو منعقد کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس نمائش میں ستر سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا اور تقریبا ساڑھے چھ سو سے زیادہ پھل و پودے لگائے گئے اس نمائش میں 25 سے 30 قسم کے گلاب کے رکھے گئے ہیں۔ دوسرے اقسام کے تیس سے چالیس قسم کے پھول ہیں۔ پچھلے چالیس سے زیادہ سالوں سے سے یہ نمائش منعقد کی جارہی ہے لیکن پچھلے دو تین سالوں سے کورونا وبا کی وجہ سے سے یہ نمائش نہیں لگائی جا رہی تھی لیکن اس مرتبہ اس نمائش میں بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں ساتھ ہی انڈورانس کمپنی کی جانب سے ایک بہت ہی خوبصورت لانڈسکیپ گارڈننگ بنائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Haj Committee Website Down حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ چوبیس گھنٹوں سے غیرفعال
نمائش کے ذمہ دار سنتوش جدھاؤ کا کہنا ہے کہ اس نمائش کی مدد سے لوگوں کو مختلف قسم کے پھولوں کے بارے میں معلومات ملتی ہے اور جو جو ماحولیاتی سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں یا نہیں ہیں مختلف قسم کے کے پھول پھول اور پودے دیکھنے کو ملتے ہیں ساتھی اس نمائش میں پھولوں کی بھی رنگولی بنائی گئی اور گھر میں ڈیکوریشن کرنے کے لیے لینڈسکیپ بھی بتایا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.