ETV Bharat / state

اورنگ آباد: پانچ افراد گرفتار، لاکھوں کی مالیت کا سامان ضبط

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 5:00 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کی دہائی پولیس نے ناکہ بندی کر کے تین پستول تیرہ زندہ کارتوس سمیت 7.37 لاکھ مالیت کا سامان پولیس نے ملزمین کے قبضہ سے ضبط کیا ہے اس معاملے میں پولیس نے پانچ افراد گرفتار کیا ہے۔

3 پستول 13 زندہ کارتوس سمیت پانچ افراد گرفتار

اورنگ آباد دیہی پولیس سپرٹینڈنٹ مو کشدا پاٹیل کے خصوصی اسکواڈ نے پانچ ملزمین کے قبضہ سے تین پستول، تیرہ زندہ کارتوس سمیت 7.37 لاکھ روپے مالیت کا مال ضبط کیا ہے ۔

خصوصی اسکواڈ کو اطلاع دی تھی کہ ایک سفید رنگ کی اسکار پیو جیپ میں کچھ مشتبہ افراد غیر قانونی طور پر ہتھیاروں کے ساتھ پلمبری کے راستے جارہے ہیں ۔ اس اطلاع پر خصوصی اسکواڈ اور لوکل کرائم برانچ نے پالمیری پولیس اسٹیشن کے عملہ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے خلد آباد روڈ پوائنٹ پر ناکہ بندی کی اور جال بچھایا ۔

اطلاعات کے مطابق جیسے ہی اسکارپیو جیپ آتی دکھائی دی پولیس نے اسے روک لیا ۔ اس میں پانچ افراد نیچے اترے ان سے پوچھ تاچھ کی گئی تو وہ ٹال مٹول سے کام لینے لگے ان تمام کی تلاشی لینے پر انکے پاس سے تین پستولیں و تیره زنده کارتوس سمیت پولیس نے انہیں اپنی گرفت میں لیا ۔

اسطرح کل 7.37 لاکھ مالیت کا سامان پولس نے ملزمین کے قبضہ سے ضبط کرلیا ہے ۔ مذکورہ کاروائی پولیس سپرنٹینڈنٹ موکشدہ پا ٹیل کی رہنمائی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.