ETV Bharat / state

مہاراشٹر: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک - Five died in an accident in Aurangabad

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں شرناپور اور دولت آباد علاقے کے سات نوجوان گوا جانے کے لیے نکلے تھے۔

متعلقہ فوٹو
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 9:26 AM IST

آپ کو بتادیں کہ اورنگ آباد کے ساتوں نوجوان اپنے دوست کی کار میں احمد نگر سے گوا کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

متعلقہ ویڈیو

بنگلورو ہائی وے (ہوگلی) پر ان کی کار اور ٹرک کے بیچ تصادم ہوا جس میں پانچ افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔

حادثے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں غم کا ماحول ہے۔

مرنے والوں کے نام:
نند پاور، عمر 28
امول نیلے، عمر 26
سریش کنہورے، عمر 29
امول چورے، عمر 26
مہیش چورے، عمر 28

زخمی افراد کے نام:
مہیش پڈلے
گوپال پاٹیل

Intro:Body:

arjumand

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.